کراچی (این این آئی)پاکستان میں چینی کی قیمت ملک کی تاریخ کی بلند ترین سطح پر پہنچ گئی ہے۔چیئرمین ہول سیلز گروسرز ایسوسی ایشن عبدالرف ابراہیم نے کہا ہے کہ پاکستان میں چینی کی ایکس مل قیمت 4 روپے بڑھ کر 119 روپے ہوگئی ہے جبکہ ہول سیلز میں چینی کی قیمت 121 روپے ہوگئی ہے۔ عبدالرف ابراہیم نے کہا کہ ریٹل سطح پر فی کلو چینی کی قیمت 125 سے 130 روپے ہے۔ انہوں نے کہا کہ ٹی سی پی کی چینی یوٹیلٹی اسٹورز کے لیے منگوائی گئی ہے، یوٹیلٹی اسٹورز کی قیمت ہول سیلز بھا پر اثر انداز نہیں ہوتی ہے۔ ان کا مزید کہنا تھا کہ حکومت اپنی رٹ قائم کرے، ورنہ کرشنگ شروع ہونے تک چینی کا ریٹ مزید بڑھ جائے گا۔
پاکستان میں چینی کی قیمت ملکی تاریخ کی بلند ترین سطح پر پہنچ گئی
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
عمران خان بھٹو
-
لائبہ اعجاز کیس میں نیا موڑ، پوسٹ مارٹم رپورٹ میں اہم انکشاف
-
طلبا اور سرکاری ملازمین کی موجیں، نومبر میں مسلسل 3 چھٹیاں ملنے کا امکان
-
اپنا گھر اسکیم کیلیے دستاویزات کی تعداد 25 سے کم کرکے صرف 5 کردی گئی
-
میڈیکل اور ڈینٹل کالجز میں داخلہ پالیسی جاری، فیس کا بھی اعلان
-
اقرار الحسن کو بڑا عدالتی جھٹکا
-
اپنا گھر سکیم، شہریوں کے لیے قرض کا حصول مزید آسان ہوگیا
-
پہلے سے جاری شدہ لائسنس ہولڈرز بارےاہم اعلان
-
شعیب ملک سے شادی کی افواہیں، اداکارہ ونیزہ ستار نے خاموشی توڑ دی
-
پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں مزید کمی کا امکان
-
طلبا اور سرکاری ملازمین کےلیے خوشخبری، ایک ساتھ تین چھٹیاں
-
اسکولوں کے نئے اوقات کار کا نوٹیفکیشن جاری
-
حوثی کون ہیں اور سعودی عرب پر حملے کیوں کر رہے ہیں؟
-
منقطع سوئی گیس کنکشنز کی بحالی کیلئے کڑی شرائط عائد



















































