پیر‬‮ ، 12 اکتوبر‬‮ 2026 

روضہ رسول ؐکی جالیوں پر لکھا خاص وظیفہ ! ان کلمات کی ایک تسبیح کر لیں ، انشاء اللہ رزق کے دروازے آپ پر کھل جائیں گے

datetime 15  ستمبر‬‮  2021 |

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک )امام ابن حجر مکی ؒ بیان کرتے ہیں کہ ایک صالح شخص نے کسی کو خواب میں دیکھا اور اس سے پوچھا کہ مرنے کے بعد تیرا کیا حال ہوا اس نے بتایا کہ اﷲ سبحانہ و تعالیٰ نے میری بخشش فرما کر جنت میں بھیج دیا۔ صالح شخص نے اس سلوک کا سبب پوچھا تو اس نے بتایا کہ جب فرشتوں نے میرے اعمال تولے ، میرے گ ن اہ و ں کو شمار کیا اور میرے پڑھے ہوئے

درود پاک بھی شمار کئے تو سو درود گ ن ا ہ و ں سے بڑھ گئےجبکہ باقی سب نیک اعمال سے میرے گ ن ا ہ زیادہ تھے ۔ جونہی درود پاک کا شمار بڑھ گیا تو اﷲپاک نے فرشتوں کو حکم دیا کہ اس کا حساب کتاب ختم کر دو چونکہ اس کے درود بڑھ گئے ہیں اس لئے اس کو سیدھا جنت میں لے جاؤ۔امام قسطلانی ؒ اپنی کتاب المواہب اللدنی ہمیں فرماتے ہیں کہ جب آدمؑ کی تخلیق کے بعد حضرت حوا ؑ کی پیدائش ہوگئی تو حضرت آدم ؑنے ان کا قرب چاہا۔ اﷲتعالیٰ نے فرشتوں کو حکم دیا کہ پہلے ان کا نکاح ہوگا اور مہر کے طور پر دونوں کو حکم ہوا کہ مل کر بیس بیس مرتبہ میرے محبوب ختم المرسلین ؐپر درود پڑھیں۔ ایک روایت میں تین تین مرتبہ بیان ہوا ہے چنانچہ انہوں نے بیس مرتبہ یا تین مرتبہ درود پڑھا اور حضرت حواّ ؑان پر حلال ہو گئیں۔ کون ایسا شخص ہے جو یہ نہیں چاہتا ہے کہ اس کی زندگی پرسکون ہو اس کو زندگی میں کسی بھی قسم کی پریشانی نہ ہو مال ودولت کے انبار لگے ہوئے ہیں ہر وہ بندہ جس کا تعلق اسلام کیساتھ ہے وہ اس کے علاوہ یہ بھی خواہش رکھتا ہے کہ اس کا خاتمہ ایمان پر ہو ۔یہ خواہش سب کی ہوتی ہے کہ وہ مرنے کے بعد جنت میں داخل ہوجائے اس کیلئے دنیا میں کچھ محنت کرنی پڑتی ہے ۔ بغیر محنت کے کوئی بندہ کسی عام دنیاوی مقام کو حاصل نہیں کرسکتا ۔ اخروری نعمتیں اور اخروی مقام بغیر محنت کے حاصل کرنا ناممکن سی بات ہے ۔ آج ہم آپ کو ایک ایسا عمل بتائیں گے جس عمل کے کرنے سے آپ کی زندگی میں دولت ہی دولت ہوگی رزق کی پریشانی سے ہمیشہ کیلئے نجات ملے گی ۔ آپ کو بتاتے چلیں کہ اس عمل کی بدولت آپ کا خاتمہ ایمان پر ہوگااللہ تعالیٰ جنت میں اعلیٰ مقام عطاء فرمائے گا۔ یہ عمل کسی عام عامل کا بتایا ہوا نہیں بلکہ روزہ رسول کی جالیوں پر لکھا ہوا ہے جس سے آپ اس بات کا اندازہ لگا سکتے ہیں کہ یہ عمل بتانے والا کوئی عام بندہ نہیں ہوگا۔ جس عمل کو روزہ رسول پر لکھا جائے وہ لکھنے والا عام انسان تو نہیں ہوسکتا ۔ اس عمل کی تصدیق کرنے والے لاکھوں علماءے کرام ہیں۔ روزہ رسول کی جالیوں پر اس عمل کو لکھا ہوا پایا گیا ہے ۔وہ عمل یہ ہے لا الہ الا اللہ الملک الحق المبین محمد الرسول اللہ صادق الوعدِ الامین یہ بہت مختصر عمل ہے اس کو ہر کوئی باآسانی یاد کرسکتا ہے ۔ آپ کوشش کریں اس کو زبانی یاد کرلیں اس مختصر وظیفہ آپ کی دنیا وآخرت سنور جائیگی ہر روز اس وظیفہ کو زیادہ نہیں توایک تسبیح یعنی 100مرتبہ پڑھا کریں ۔ وقت کی کوئی قید نہیں دن کو کسی بھی وقت باوضو حالت میں اس وظیفہ کا ورد کرنا یہ چھوٹا ساعمل بہت فوائد دے گا۔ اللہ ہم سب کا حامی وناصر ہو۔آمین

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



بلوچستان ڈوب رہا ہے(گیارہواں حصہ)


نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دسواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(نواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آٹھواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…