پیر‬‮ ، 12 اکتوبر‬‮ 2026 

مشیر جیل خانہ جات سندھ کی سوشل میڈیا آئی ڈی ہیک

datetime 15  ستمبر‬‮  2021 |

کراچی(این این آئی) ہیکرز کی جانب سے مشیر جیل خانہ جات اعجاز جکھرانی کی سوشل میڈیا آئی ڈی ہیک کرلی گئی ہے۔ذرائع کے مطابق وفاقی تحقیقاتی ادارے ایف آئی اے سائبر کرائم ونگ کو پاکستان پیپلز پارٹی کے رہنمااور وزیراعلیٰ سندھ کے مشیر برائے جیل خانہ جات اعجاز جکھرانی کی جانب سے آئی ڈی ہیک ہونے کی درخواست موصول ہوئی ہے،جس میں انہوں نے کہا کہ میری آئی ڈی انہوں نے

ہیک کرائی جو مجھے عدالتوں میں گھسیٹ رہے ہیں۔اعجاز جکھرانی نے کہا کہ میری آئی ڈی ہیک کرکے غلط ویڈیو شیئر کی جارہی ہیں۔ایف آئی اے سائبر کرائم کو اس سے قبل بھی متعدد شہریوں کی جانب سے آئی ڈیز ہیک ہونے کی شکایات موصول ہوچکی ہیں، ہیکرز کی جانب سے شہریوں کی آئی ڈی ہیک کرکے نامناسب مواد شیئر کیا جاتا ہے جو مہذب صارفین کیلئے رسوائی کا باعث ہوتا ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

کالم

بلوچستان ڈوب رہا ہے(گیارہواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دسواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(نواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آٹھواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…