پیر‬‮ ، 12 اکتوبر‬‮ 2026 

بچوں کی پیدائش پر رجسٹریشن سرٹیفکیٹ ہسپتالوں میں ہی دینے کا فیصلہ، احکامات جاری

datetime 15  ستمبر‬‮  2021 |

مکوآنہ (این این آئی) پنجاب بھر کے سرکاری ہسپتالوں میں عوام کی سہولت کے لئی نومولود بچوں کی رجسٹریشن کیلئے ہسپتالوں میں ڈیسک بنانے کا فیصلہ،بچوں کی پیدائش کے وقت ہی رجسٹریشن سرٹیفکیٹ جاری کر دیا جائے گا۔تفصیلات کیمطابق سیکرٹری بلدیات نورالامین مینگل نے نومولود بچوں کی رجسٹریشن کیلئے سنٹر ہسپتالوں میں کھولنے کا فیصلہ کرلیا ہے،بچوں کی پیدائش کے موقع پر ہی رجسٹریشن سرٹیفیکیٹ جاری کر دئیے جائیں گے،محکمہ بلدیات نے ہسپتالوں میں رجسٹریشن سنٹر کھولنے کے احکامات بھی جاری کر دیئے ہیں۔سیکرٹری بلدیات نورالامین مینگل کے مطابق شہری بلدیہ آفس جا کر نام کا اندراج کروانے میں غفلت کا مظاہرہ کرتے تھے، جس کے پیش نظر اب یہ سہولت ہسپتالوں میں بھی فراہم کر دی گئی ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

کالم

بلوچستان ڈوب رہا ہے(گیارہواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دسواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(نواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آٹھواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…