پیر‬‮ ، 12 اکتوبر‬‮ 2026 

ہفتے میں 2 دن تجارتی سرگرمیوں پر پابندی عائد کر دی گئی

datetime 15  ستمبر‬‮  2021 |

پشاور (این این آئی)خیبر پختون خوا میں کورونا ایس او پیز کے تحت 16 سے 22 ستمبر تک پابندیاں عائد کر دی گئیں، تمام تجارتی سرگرمیاں اور بازار رات 8 بجے بند ہوں گے۔محکمہ داخلہ خیبر پختون خوا کے مطابق صوبے بھر میں جمعے اور ہفتے کو تمام تجارتی سرگرمیوں پر پابندی ہو گی، پیٹرول پمپ، ویکسی نیشن سینٹرز، ادویات اور اشیائے ضروریہ کی دکانیں کھلی رہیں گی۔اس کے علاوہ جنرل اسٹور

اور بیکریز رات 10 بجے تک کھلی رہیں گی، اِن ڈور شادی، کلچر، موسیقی اور دیگر تقریبات پر پابندی ہوگی۔محکمہ داخلہ نے کہا کہ آئوٹ ڈور تقریبات میں زیادہ سے زیادہ 400 افراد کی شرکت کی اجازت ہو گی، پبلک ٹرانسپورٹ میں ایس او پیز کے تحت 50 فیصد سواریوں کی اجازت ہوگی۔صوبے میں سینما گھر، باکسنگ، کراٹے، کبڈی، ریسلنگ اور تہواروں پر پابندی ہوگی، پبلک پارکس کورونا ایس او پیز کے تحت کھلے رہیں گے

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

کالم

بلوچستان ڈوب رہا ہے(گیارہواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دسواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(نواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آٹھواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…