بدھ‬‮ ، 27 اگست‬‮ 2025 

ہر وقت گھر میں چپل پہن کر چلتے ہیں تو فوراً چھوڑ دیں کیونکہ۔۔۔۔خبردار کردیا گیا

datetime 14  ستمبر‬‮  2021
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک )ہر شخص گھر میں چپل نہیں پہنتا لیک عموماً مائیں بچوں کو کہتی ہیں کہ چپل پہنو ورنہ پاؤں گندے ہو جائیں گے، لیکن ننگے پاؤں چلنے سے بھی بہت فائدے ہوتے ہیں جوکہ ہمیں خطرناک مسائل سے بچا سکتے ہیں۔ ہماری ویب کے اس سائنس فیچرڈ آرٹیکل میں ہم آپ کے لئے ننگے پاؤں چلنے کے کچھ ایسے فائدے بتا رہے ہیں جو ہر کسی کے لئے جاننا ضروری ہیں

ننگے پاؤں چلنے سے ہمارے آرگنز یا اعضاء کا باڈی پاسچر یا ساخت بالکل صحیح رہتی ہے اور اکثر لوگوں کو چپل پہننے کے بعد یہ شکایت ہوتی ہے کہ چپل کا تلوا آرام دہ نہیں تھا جس کی وجہ سے پاؤں زمیں پر رکھا نہیں جا رہا تو یہ مسائل بھی آپ کے ساتھ نہیں ہوتے۔ پاؤں کے نیچے کا حصہ جتنی دیر زمین پر رکھا ہوا ہوتا ہے وہ خون کی روانی کو بہتر بنانے میں مدد دیتا ہے ۔ ننگے پاؤں چلنے سے جسم میں تیزی سے بڑھتے اور گرتے بلڈ پریشر کو کنٹرول کیا جاسکتا ہے کیونکہ اس طرح جسم میں اضافی خون کے ذرات تیزی سے دوڑنے لگتے ہیں ۔ خواتین فیشل کروانے جاتی ہیں تو ان کو پارلر والیاں یہ لازمی ہدایت کرتی ہیں کہ اپنے پاؤں میں پہنے ہوئے جوتے یا موزے اتار دیں جس کی وجہ یہ ہے کہ ننگے پاؤں صرف چلنے سے ہی نہیں بلکہ چپل کے بغیر پاؤں کو زمینی ارتعاش بھی ملتی ہے جس کا بڑا فائدہ یہ ہے کہ اس سے جسم میں بننے والی گرمی کو بھی دور کیا جاسکتا ہے۔ جب لوگوں کا نعرہ خراب ہو تو وہ ننگے پاؤں چلیں اس سے معدے میں موجود السرائل انزائمز تیزی سے گرنے لگتے ہیں اور ہاضمے کا عمل تیزی سے بڑھنے لگتا ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



سپنچ پارکس


کوپن ہیگن میں بارش شروع ہوئی اور پھر اس نے رکنے…

ریکوڈک

’’تمہارا حلق سونے کی کان ہے لیکن تم سڑک پر بھیک…

خوشی کا پہلا میوزیم

ڈاکٹر گونتھروان ہیگنز (Gunther Von Hagens) نیدر لینڈ سے…

اور پھر سب کھڑے ہو گئے

خاتون ایوارڈ لے کر پلٹی تو ہال میں موجود دو خواتین…

وین لو۔۔ژی تھرون

وین لو نیدر لینڈ کا چھوٹا سا خاموش قصبہ ہے‘ جرمنی…

شیلا کے ساتھ دو گھنٹے

شیلا سوئٹزر لینڈ میں جرمنی کے بارڈرپر میس پراچ(Maisprach)میں…

بابا جی سرکار کا بیٹا

حافظ صاحب کے ساتھ میرا تعارف چھ سال کی عمر میں…

سوئس سسٹم

سوئٹزر لینڈ کا نظام تعلیم باقی دنیا سے مختلف…

انٹرلاکن میں ایک دن

ہم مورج سے ایک دن کے لیے انٹرلاکن چلے گئے‘ انٹرلاکن…

مورج میں چھ دن

ہمیں تیسرے دن معلوم ہوا جس شہر کو ہم مورجس (Morges)…

سات سچائیاں

وہ سرخ آنکھوں سے ہمیں گھور رہا تھا‘ اس کی نوکیلی…