پیر‬‮ ، 12 اکتوبر‬‮ 2026 

مرزا اشتیاق بیگ کا ہرجانے کا دعویٰ ، معروف گلوکارہ نازیہ حسن کے بھائی ذوہیب کو نوٹس جاری، عدالت نے بڑا حکم جاری کر دیا

datetime 14  ستمبر‬‮  2021 |

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک )مرزا اشتیاق بیگ کی زوہیب حسن کے خلاف ایک ارب روپے کے ہرجانے کے کیس کی سندھ ہائیکورٹ میں آج سماعت ہوئی ،عدالت عالیہ نے زوہیب حسن کو اشتیاق بیگ کے خلاف کسی قسم کا بیان دینے سے روک دیا ہے۔سندھ ہائیکورٹ نے زوہیب حسن کو نوٹس جاری کرتے ہوئے 7 اکتوبر کو پیش ہونے کا حکم دے دیا۔ معروف گلوکارہ

نازیہ حسن کے بھائی زوہیب حسن کی جانب سے مرزا اشتیاق بیگ پر من گھڑت اور جھوٹے الزامات عائد کئے جس پر اشتیاق بیگ نے زوہیب حسن کے خلاف ایک ارب روپے ہرجانے کا دعویٰ کیا۔نازیہ حسن طویل عرصے تک کینسر میں مبتلا رہیں اور اسکاٹ لینڈ یارڈ نے نازیہ حسن کی موت کو طبعی قرار دیا جس ڈیتھ سرٹیفکیٹ بھی موجود ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

کالم

بلوچستان ڈوب رہا ہے(گیارہواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دسواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(نواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آٹھواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…