پیر‬‮ ، 04 مئی‬‮‬‮ 2026 

مکوآنہ‘3شادی شدہ خواتین سمیت 7لڑکیوں کو زیادتی کا نشانہ بنا دیا گیا

datetime 13  ستمبر‬‮  2021 |

مکوآنہ (این این آئی )3شادی شدہ خواتین سمیت 7لڑکیوں کو زیادتی کا نشانہ بنا دیا گیا ۔تھانہ ملت ٹائون کے علاقہ آزادی چوک کے رہائشی بھولا نے پولیس کو بتایا کہ میری 21 سالہ بیٹی(ا)کو اس کے سابق شوہر نے زیادتی کا نشانہ بنایا ہے ، جھنگ بازار کے علاقہ لیاقت آبادکی

رہائشی رخسانہ بی بی نے پولیس کو بتایاراشد نامی ملزم نے جو پراپرٹی ڈیلر ہے مجھے مکان خریدنے کا جھانسہ دے کرمیرے گھر آیا اور میرے ساتھ زیادتی کی ۔ تھانہ پیپلزکالونی کے علاقہ پیپلز کالونی کی رہائشی سرداراں بی بی نے پولیس کو بتایا کہ میری بہن(ش ) اپنے شوہر سے ناراض ہو کر میرے پاس رہنے کے لئے آئی ہے جو میرے ساتھ بازار شاپنگ کے لئے جا رہی تھی جس کو ملزم عابد کار میں اغوا کرکے لے گیا تھانہ ڈی ٹائپ کالونی کے علاقہ غوثیہ کالونی کے رہائشی محمد ندیم نے پولیس کو بتایا کہ میری پندرہ سالہ بیٹی کو نامعلوم ملزموں نے اغوا کر لیا ۔تھا نہ ملت ٹاؤن پولیس کو ثموان مسیح نامی شہری نے بتایا شہزاد اردو کس نامعلوم افراد نے میری بہو اور بچوں کو اغوا کرلیا ۔ تھانہ بلوچنی کے علاقہ 61 رب کے رہائشی نے پولیس کو بتایا بشارت نے 17 سالہ بیٹی (ص) کو اغوا کرلیا ہے جس پرپولیس نے الگ الگ مقدمات درج کرلئے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



آپریشن بنیان المرصوص(دوسرا حصہ)


ظہیر احمد بابر کا کیریئر بظاہر ائیر کموڈور پر…

آپریشن بنیان المرصوص

میری درخواست ہے آپ تھوڑی دیر کے لیے اپریل 2025ء…

مذاکرات کی اندرونی کہانی

پاکستان میں ایران کے سفیر رضا امیری مقدم ہیں‘…

گریٹ گیم (آخری حصہ)

میں اس سوال کی طرف آئوں گا لیکن اس سے قبل ایک حقیقت…

گریٹ گیم(چوتھا حصہ)

لیویونگ زنگ اور اس کا بھائی لیویونگ ہو چین کی…

گریٹ گیم(تیسرا حصہ)

ہم بائبل پڑھیں‘ قرآن مجید اور احادیث کا مطالعہ…

گریٹ گیم(دوسرا حصہ)

حضرت آدم علیہ السلام اورحضرت حواء علیہ السلام…

گریٹ گیم

یہ گیم ہابیل اور قابیل کی لڑائی سے شروع ہوئی تھی‘…

ایران کی سب سے بڑی کام یابی

وہ آرٹسٹ تھی اور اس کا نام مرینا ابراموویک (Marina…

لفظ اضافی ہوتے ہیں

نیویارک کے اطالوی ریستوران میں نوجوان لڑکی نے…

ایرانی لوگ کیسے ہیں(آخری حصہ)

ایران کا دوسرا کمال سیاحت ہے‘ میں 120 ملک گھوم…