اتوار‬‮ ، 03 مئی‬‮‬‮ 2026 

کنٹونمنٹ بورڈ کے بلدیاتی انتخابات ، 205وارڈز میں 18وارڈز کے غیرحتمی غیر سرکاری نتائج ، ن لیگ اور تحریک انصاف میں کانٹے دار مقابلہ

datetime 12  ستمبر‬‮  2021 |

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک )کنٹونمنٹ بورڈ کے بلدیاتی انتخابات ،205وارڈز میں 18وارڈز کے غیرحتمی غیر سرکاری نتائج ،ن لیگ اور تحریک انصاف میں سے کونسی پارٹی آگے نکل گئی ۔ تفصیلات کے مطابق ملک بھر کےکنٹونمنٹ بورڈز کے بلدیاتی انتخابات کے نتائج آنے کا سلسلہ جاری ہے۔ملک کے 41کنٹونمنٹ

بورڈز کے 205 وارڈز میں 1569 امیدوار میدان میں ہیں جبکہ پولنگ کا عمل صبح 8 بجے شروع ہوا جو شام 5 بجے تک جاری رہا۔اب تک کے 205 میں سے 18 وارڈز کے غیرسرکاری اور غیر حتمی نتائج کے مطابق مسلم لیگ (ن) کے 5، پاکستان تحریک انصاف کے 4، پیپلزپارٹی کے 2 اور 7 آزاد امیدوار کامیاب قرار پائے ہیں۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



آپریشن بنیان المرصوص(دوسرا حصہ)


ظہیر احمد بابر کا کیریئر بظاہر ائیر کموڈور پر…

آپریشن بنیان المرصوص

میری درخواست ہے آپ تھوڑی دیر کے لیے اپریل 2025ء…

مذاکرات کی اندرونی کہانی

پاکستان میں ایران کے سفیر رضا امیری مقدم ہیں‘…

گریٹ گیم (آخری حصہ)

میں اس سوال کی طرف آئوں گا لیکن اس سے قبل ایک حقیقت…

گریٹ گیم(چوتھا حصہ)

لیویونگ زنگ اور اس کا بھائی لیویونگ ہو چین کی…

گریٹ گیم(تیسرا حصہ)

ہم بائبل پڑھیں‘ قرآن مجید اور احادیث کا مطالعہ…

گریٹ گیم(دوسرا حصہ)

حضرت آدم علیہ السلام اورحضرت حواء علیہ السلام…

گریٹ گیم

یہ گیم ہابیل اور قابیل کی لڑائی سے شروع ہوئی تھی‘…

ایران کی سب سے بڑی کام یابی

وہ آرٹسٹ تھی اور اس کا نام مرینا ابراموویک (Marina…

لفظ اضافی ہوتے ہیں

نیویارک کے اطالوی ریستوران میں نوجوان لڑکی نے…

ایرانی لوگ کیسے ہیں(آخری حصہ)

ایران کا دوسرا کمال سیاحت ہے‘ میں 120 ملک گھوم…