پیر‬‮ ، 12 اکتوبر‬‮ 2026 

پاکستان جان لے افغانستان میں جو کچھ ہوا اس کا خمیازہ بھگتے گا،محمود احمد ی نژادکی دھمکی

datetime 10  ستمبر‬‮  2021 |

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک )افغانستان میں جو کچھ ہوا ہے پاکستان اس کا خمیازہ بھگتے گا ۔سابق ایرانی صدر محمود احمدی نژاد نے پاکستان کو دھمکی دے دی ۔ افغان اردو کے مطابق سابق ایرانی صدر محمود احمد نژاد نے سنگین الزام عائد کیا ہے کہ پاکستانی افسران براہ راست پنج شیر کی جنگ میں شامل ہوئے ، پاکستان یہ جان لے کہ افغانستان میں جو کچھ ہوا وہ جلد ہی پھیلے گا اور پاکستان اس کی گرفت میں آئے گا ۔انکا کہنا تھا کہ جن ممالک نے اس سازش کو سپورٹ اور ڈیزائن کیا انہیں نتائج کا سامنا کرنا پڑے گا ۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

کالم

بلوچستان ڈوب رہا ہے(گیارہواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دسواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(نواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آٹھواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے