اتوار‬‮ ، 09 جون‬‮ 2024 

50سال کی عمر میں صرف 20سال کے نظر آئیں ،یہ قدرتی اور آسان نسخہ استعمال کریں ، فرق دنوں میں نظر آئے گا

datetime 9  ستمبر‬‮  2021

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک )حسن اور جوانی کا چولی دامن کا ساتھ ہوتا ہے اس لیے آج ہم آپ کو سکن وائیٹننگ کے بارے میں بتائیں گے جو آپ کو گورا اورجوان بنادے گی۔ بس ایلوویرا جیل میں یہ معمولی سی چیز ملاکر لگا لیں۔ اس رمیڈی کے بدولت آپ کے چہرے پر موجود تمام داغ دھبے ،کیل مہاسے ختم ہوجائیں گے ۔ اور پچا س سال کی عمر میں

بھی آپ بیس سال کے نظر آئیں گے۔ یعنی آپ کی سکن اتنی سخت اور گوری ہوجائے گی ۔ یہ پور اسکن وائیٹننگ پروسیس ہے ۔ سب سے پہلا مرحلہ کلینزنگ کا۔ اس کے لیے آپ شیشے یا پلاسٹک کی صاف پیالی لے کر دو چمچ خالص کچا دودھ آپ پیالی میں ڈال دیں۔ آپ نے دودھ گرم لیناہے۔ پھر آپ پیالی میں ڈالیں۔ پھرآپ اس میں ایلو ویرا کا فریش گودا ڈالیں۔ ایلو ویرا کا پودے کاایک چھوٹا سا ٹکڑا لے لیں۔ اس چھوٹے ٹکڑے میں چھری سے نشان لگا لیں۔ اس کو دودھ میں ڈبود یں۔ پھر اس ٹکڑے کو دودھ میں اچھی طرح بھگو کر اپنے چہرے پر ملیں۔ یہ آپ کے چہرے پر سے تمام میل مٹی ختم کرے گا۔ صابن سے اچھا رزلٹ دے گا۔ آپ نے ہاتھ ، چہرے اور گردن پر اس چھوٹے ٹکڑے کو ملنا ہے۔ پانچ منٹ تک ملیں۔ اور پھر روئی کی مدد چہر ہ اچھی طرح سے صاف کرلیں۔ آپ کی سکن بہت چمک رہی ہوگی۔ اب ہمارا دوسرا سٹیپ ہے سکربنگ کا ۔ اس کو بنانے کے لیے پہلے ایک شیشے کی صاف پیالی لے لیں۔ آپ ایک کا فی پاؤڈر لے لیں۔

اس پاؤڈر کا ایک چمچ پیالی میں ڈال لیں۔ یہ کسی بھی برینڈ کی کافی استعمال کرسکتےہیں۔ اس کے بعد ایک چمچ چاولوں کے آٹے کا ڈال دیں۔ پھراس میں ایک فریش ایلوویرا کا گودا ڈال لیں۔ یہ گاڑھا ساپیسٹ بن جائے ۔ ان تمام اجزاء کو ایک چمچ کی مدد سے مکس کرلیں۔ تاکہ یہ اچھا سا پیسٹ بن جائے ۔ کافی اور چاول کے آٹے ان دونوں اجزاء میں سکربنگ

کوالٹی موجو د ہوتی ہیں۔ یہ آپ کے چہرے پر سے ڈیڈ سکن سیلز کو ختم کریں گے۔ یہ آپ کی سکن کو سموتھ ، سوفٹ اور برائیٹ بنائیں گے ۔ جب یہ پیسٹ تیار ہوجائے تو تھوڑا سا پیسٹ لے کر اس کو اپنے چہرے اور گردن پر ہلکے ہاتھوں سے مساج کریں۔ آپ نے یہ عمل تین منٹ تک کرنا ہے۔

موضوعات:



کالم



کھوپڑیوں کے مینار


1750ء تک فرانس میں صنعت کاروں‘ تاجروں اور بیوپاریوں…

سنگ دِل محبوب

بابر اعوان ملک کے نام ور وکیل‘ سیاست دان اور…

ہم بھی

پہلے دن بجلی بند ہو گئی‘ نیشنل گرڈ ٹرپ کر گیا…

صرف ایک زبان سے

میرے پاس چند دن قبل جرمنی سے ایک صاحب تشریف لائے‘…

آل مجاہد کالونی

یہ آج سے چھ سال پرانی بات ہے‘ میرے ایک دوست کسی…

ٹینگ ٹانگ

مجھے چند دن قبل کسی دوست نے لاہور کے ایک پاگل…

ایک نئی طرز کا فراڈ

عرفان صاحب میرے پرانے دوست ہیں‘ یہ کراچی میں…

فرح گوگی بھی لے لیں

میں آپ کو ایک مثال دیتا ہوں‘ فرض کریں آپ ایک بڑے…

آئوٹ آف دی باکس

کان پور بھارتی ریاست اترپردیش کا بڑا نڈسٹریل…

ریاست کو کیا کرنا چاہیے؟

عثمانی بادشاہ سلطان سلیمان کے دور میں ایک بار…

ناکارہ اور مفلوج قوم

پروفیسر سٹیوارٹ (Ralph Randles Stewart) باٹنی میں دنیا…