جمعہ‬‮ ، 29 اگست‬‮ 2025 

’’دونوں بے نقاب ہو کر بھاگے‘‘شعیب اختر نے مصباح الحق اور وقار یونس کے مستعفی ہونے پر حیران کن بیان دے دیا

datetime 6  ستمبر‬‮  2021
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک )قومی ٹیم کے ہیڈ کوچ مصباح الحق اور باولنگ کوچ وقار یونس نے عہدے چھوڑنے کا اعلان کر دیا جس پر سابق فاسٹ باولر شعیب اختر نے تنقید کے سخت تیر چلاتے ہوئے کہا کہ ” دونوں بے نقاب ہو کر بھاگے ہیں “۔

تفصیلات کے مطابق شعیب اختر نے بیان جاری کرتے ہوئے کہا کہ شعیب ملک کو ورلڈ کپ سکواڈ میں رکھنا چاہیے تھا اور وہاب ریاض کو لانا چاہیے تھا۔ نجی ٹی وی ٹوئنٹی فور کے مطابق اعظم خان آجاتے ہیں شعیب ملک نہیں آتے، سلیکشن سمجھ نہیں آتی ، ورلڈ کپ ہے پورا زور لگانا چاہیے تھا ، مڈل آرڈر میں شعیب ملک کو ہونا چاہیے تھا ۔ ان کا کہناتھا کہ پی سی بی کا قصور ہے جو مصباح اور وقار کو لایا ۔ میر ے خیال میں مصباح کو پتا تھا کہ رمیز کی موجودگی میں کوچنگ مشکل ہوگی ، مصباح اور وقار کو بھاگنا ہی کہوں گا ، مصباح میدان چھوڑ کر بھاگے ہیں ، اسے ڈر کر بھاگنا کہتے ہیں ،مصباح اور وقار بے نقاب ہو کر بھاگے ہیں ۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



سنت یہ بھی ہے


ربیع الاول کا مہینہ شروع ہو چکا ہے‘ اس مہینے…

سپنچ پارکس

کوپن ہیگن میں بارش شروع ہوئی اور پھر اس نے رکنے…

ریکوڈک

’’تمہارا حلق سونے کی کان ہے لیکن تم سڑک پر بھیک…

خوشی کا پہلا میوزیم

ڈاکٹر گونتھروان ہیگنز (Gunther Von Hagens) نیدر لینڈ سے…

اور پھر سب کھڑے ہو گئے

خاتون ایوارڈ لے کر پلٹی تو ہال میں موجود دو خواتین…

وین لو۔۔ژی تھرون

وین لو نیدر لینڈ کا چھوٹا سا خاموش قصبہ ہے‘ جرمنی…

شیلا کے ساتھ دو گھنٹے

شیلا سوئٹزر لینڈ میں جرمنی کے بارڈرپر میس پراچ(Maisprach)میں…

بابا جی سرکار کا بیٹا

حافظ صاحب کے ساتھ میرا تعارف چھ سال کی عمر میں…

سوئس سسٹم

سوئٹزر لینڈ کا نظام تعلیم باقی دنیا سے مختلف…

انٹرلاکن میں ایک دن

ہم مورج سے ایک دن کے لیے انٹرلاکن چلے گئے‘ انٹرلاکن…

مورج میں چھ دن

ہمیں تیسرے دن معلوم ہوا جس شہر کو ہم مورجس (Morges)…