جمعرات‬‮ ، 28 اگست‬‮ 2025 

16،17اور18دسمبر کو پڑوسی ملک اشتعال انگیزی کر سکتا ہے،ماہرفلکیات شاہ افضال نورانی کی تہلکہ خیز پیشگوئیاں

datetime 5  ستمبر‬‮  2021
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

لاہور( این این آئی)ماہر فلکیات و روحانیات صاحبزادہ علامہ شاہ افضال نورانی نے پیشگوئیاں کرتے ہوئے کہا ہے کہ آنے والے دنوں میں موسمی اور سرحدی حالات انتہائی تغیر کا باعث بنیںگے ،ستمبر اورنومبر سخت مہینے ہوں گے ،16،17اور18دسمبر کو پڑوسی ملک اشتعال انگیزی کر سکتا ہے ۔حافظ امجد علی ظفرہمدمی سے ملاقات میںگفتگو کرتے ہوئے علامہ شاہ افضال نورانی نے کہاکہ نومبر میں مزید معاہدات ہوں گے جو پاکستان کے حق میں بہتر ہوں گے ۔ انہوں نے کہا کہ گلیشیئر کے ٹوٹنے سے سطح سمندر بڑھ جائے گی ۔ انہوںنے پیشگوئی کی کہ ستاروں کی چال کے مطابق آئندہ عام انتخابات میںپیپلز پارٹی کی پوزیشن بہتر ہوتی نظر آرہی ہے اور بلاو ل بھٹوکا ستارہ عروج پر جائے گا ۔

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



سنت یہ بھی ہے


ربیع الاول کا مہینہ شروع ہو چکا ہے‘ اس مہینے…

سپنچ پارکس

کوپن ہیگن میں بارش شروع ہوئی اور پھر اس نے رکنے…

ریکوڈک

’’تمہارا حلق سونے کی کان ہے لیکن تم سڑک پر بھیک…

خوشی کا پہلا میوزیم

ڈاکٹر گونتھروان ہیگنز (Gunther Von Hagens) نیدر لینڈ سے…

اور پھر سب کھڑے ہو گئے

خاتون ایوارڈ لے کر پلٹی تو ہال میں موجود دو خواتین…

وین لو۔۔ژی تھرون

وین لو نیدر لینڈ کا چھوٹا سا خاموش قصبہ ہے‘ جرمنی…

شیلا کے ساتھ دو گھنٹے

شیلا سوئٹزر لینڈ میں جرمنی کے بارڈرپر میس پراچ(Maisprach)میں…

بابا جی سرکار کا بیٹا

حافظ صاحب کے ساتھ میرا تعارف چھ سال کی عمر میں…

سوئس سسٹم

سوئٹزر لینڈ کا نظام تعلیم باقی دنیا سے مختلف…

انٹرلاکن میں ایک دن

ہم مورج سے ایک دن کے لیے انٹرلاکن چلے گئے‘ انٹرلاکن…

مورج میں چھ دن

ہمیں تیسرے دن معلوم ہوا جس شہر کو ہم مورجس (Morges)…