پیر‬‮ ، 12 اکتوبر‬‮ 2026 

واشنگٹن کیلئے مزید شرمندگی ، طالبان نے امریکی فوجی گاڑیاں ایران کے حوالے کردیں

datetime 4  ستمبر‬‮  2021 |

کابل (آن لائن) افغانستان میں موجود امریکہ کی فوجی گاڑیاں طالبان نے ایران کے حوالے کردی ہیں۔ عرب میڈیا کے مطابق طالبان کی جانب سے ایرانی حکام کو امریکی فوجی گاڑیوں کی حوالگی کے بعد تہران کی جانب سے جانے والے قافلے کی ویڈیو بھی بنائی گئی ہے۔اس ضمن

میں میڈیا سے سے بات چیت کرتے ہوئے دفاعی و سیکیورٹی امور کے ماہر جوناتھن کٹسن نے کہا کہ گاڑیوں کا نقصان امریکہ کے لیے مزید شرمندگی کا سبب ہے۔جوناتھن کٹسن کا کہنا ہے کہ اگر یہ فوجی گاڑیاں آئندہ مستقبل میں عراق میں امریکی فورسز کی شکل میں استعمال ہوئیں اور یا ان سے تیکنیکی معلومات لے لی گئیں تو بیحد خطرناک صورتحال پیدا ہو گی۔ ان کا کہنا ہے کہ اس طرح مزید نقصان کا احتمال ہے۔ رپورٹ کے مطابق تہران جانے والے امریکی فوجی گاڑیوں کے قافلے میں ہمویز اور بارودی سرنگوں سے بچنے کے لیے بھاری بکتر بند گاڑیاں شامل تھیں۔اس سلسلے میں کہا گیا ہے کہ سوشل میڈیا پر ایک ویڈیو کلپ بھی شیئر کیا گیا ہے جس میں دعویٰ کیا گیا ہے کہ ایران نے کچھ امریکی ٹینکس بھی حاصل کیے ہیں۔ واضع رہے افغان سکیورٹی فورسز کو امریکہ کی جانب سے 70 ہزار سے زیادہ فوجی گاڑیاں مہیا کی گئی تھیں۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

کالم

بلوچستان ڈوب رہا ہے(گیارہواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دسواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(نواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آٹھواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…