بدھ‬‮ ، 27 اگست‬‮ 2025 

رات کو سونے سے پہلے پہلے اللہ کے یہ دو نام پڑھ لیں ، رزق میں کشادگی اور مال و دولت میں برکت کا وظیفہ

datetime 3  ستمبر‬‮  2021
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک ) جو بھی وظیفہ ہو تا ہے یا جو بھی وظائف ہو تے ہیں وہ اللہ کی طرف سے ہی ہو تے ہیں یعنی جو بھی وظیفے ہو تے ہیں وہ اللہ کے کلمات ہی ہو تے ہیں۔ اللہ کے کلمات میں آپ جانتے ہیں کہ کتنی طاقت ہو تی ہے۔ تو ہمیں چاہیے کہ ہم ان وظائف کو سچے دل اور کامل ایمان کے ساتھ کر یں تا کہ ہمیں ان وظائف سے بہت ہی زیادہ فائدہ حاصل ہو سکے اور ہم اپنے مقاصد میں

کامیاب بھی ہو سکیں۔ ہر انسان کی کوئی نہ کوئی خواہش ہو تی ہے۔ ہر انسان کی کوئی نہ کوئی دلی تمنا ء ہو تی ہے جو کہ پوری نہیں ہو پا رہی ہو تی۔ وہ چاہتا ہے کہ میری بس یہ دلی تمناء میری بس یہ دلی مراد پوری ہو جا ئے تو میری زندگی میں سکون آ جا ئے تو اس قسم کی تمناؤں کو پورا کرنے کے لیے ہمیں وظائف کا سہارا لینا پڑتا ہے تو ہمیں ان وظائف کو کامل یقین کے ساتھ کر نا چاہیے تا کہ ہمیں کا میابی حاصل ہو سکے اپنے مقاصد کو حاصل کرنے میں۔آپ سوچ رہے ہوں گے کہ یہ کتنا بڑا وظیفہ ہو گا نہیں۔ جی نہیں۔ یہ صرف اور صرف ایک یا دو منٹ کا وظیفہ ہے۔ یہ آپ کو سوتے وقت کر نا ہے۔ سوتے وقت جو شخص سوتے وقت دل پر با ئیاں ہاتھ رکھ کر اللہ تعالیٰ کے دو اسم یَا بَاعِثُ یَا نُو رُ ملا کر گیارہ مر تبہ پڑھ لیتا ہے ۔ دل کی بیماریاں، سانس کی بیماریاں ، سینے کے تمام امراض کا خاتمہ ہو گا۔ دل نورانی ہوگا۔ یادداشت تیز ہو گی اور گ ن ا ہ وں سے نجات نصیب ہو گی۔ عبادات اور ولا یت کے راستے آسان ہو ں گے اور ہر قسم کی بیماری سے محفوظ رہے گا۔ وظیفہ میں کامیابی کے لیے چند ہدایات پر عمل کر نا ضروری ہے۔اور وہ ہدایات ظاہر ہی سی بات یہ ہیں کہ آپ نے اس وظیفہ کو کامل یقین کے ساتھ کر نا ہےا ور اس کےساتھ ساتھ آپ نے اللہ سے سچے دل سے اپنے گ ن ا ہ وں کی توبہ کر نی ہے اور اللہ تعالیٰ کے حضور گڑ گڑا کر معافی مانگنی ہے اپنے اعمالوں کو لے کر کیونکہ یہاں پر ایک اہم بات بتا تا چلوں کہ انسان کے اپنے گ ن ا ہ وں کی وجہ سے بھی اس کی جو دعائیں ہیں وہ قبول نہیں ہو تی ہیں۔ تو ہمیں اپنے گ ن ا ہ وں کی معافی مانگنی ہے اور اس طرح سے وظیفہ جو ہے ہمارا کامل ہو جا ئے گا۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



سنت یہ بھی ہے


ربیع الاول کا مہینہ شروع ہو چکا ہے‘ اس مہینے…

سپنچ پارکس

کوپن ہیگن میں بارش شروع ہوئی اور پھر اس نے رکنے…

ریکوڈک

’’تمہارا حلق سونے کی کان ہے لیکن تم سڑک پر بھیک…

خوشی کا پہلا میوزیم

ڈاکٹر گونتھروان ہیگنز (Gunther Von Hagens) نیدر لینڈ سے…

اور پھر سب کھڑے ہو گئے

خاتون ایوارڈ لے کر پلٹی تو ہال میں موجود دو خواتین…

وین لو۔۔ژی تھرون

وین لو نیدر لینڈ کا چھوٹا سا خاموش قصبہ ہے‘ جرمنی…

شیلا کے ساتھ دو گھنٹے

شیلا سوئٹزر لینڈ میں جرمنی کے بارڈرپر میس پراچ(Maisprach)میں…

بابا جی سرکار کا بیٹا

حافظ صاحب کے ساتھ میرا تعارف چھ سال کی عمر میں…

سوئس سسٹم

سوئٹزر لینڈ کا نظام تعلیم باقی دنیا سے مختلف…

انٹرلاکن میں ایک دن

ہم مورج سے ایک دن کے لیے انٹرلاکن چلے گئے‘ انٹرلاکن…

مورج میں چھ دن

ہمیں تیسرے دن معلوم ہوا جس شہر کو ہم مورجس (Morges)…