پیر‬‮ ، 12 اکتوبر‬‮ 2026 

افغانستان کی انڈر 19 کرکٹ ٹیم اسلام آباد پہنچ گئی

datetime 3  ستمبر‬‮  2021 |

اسلام آباد (این این آئی)افغانستان کی انڈر 19 کرکٹ ٹیم پشاور میں ایک دن قیام کے بعد اسلام آباد پہنچ گئی کوچ افغان کرکٹ ٹیم رئیس احمد زئی کے مطابق اسلام آباد سے کراچی ، پھر بنگلادیش روانہ ہوں گے۔انہوں نے کہا کہ بنگلا دیش میں 5 ون ڈے میچ

اور ایک 4 روزہ میچ کھیلیں گے۔یاد رہے کہ گزشتہ روز افغان انڈر 19 کرکٹ ٹیم کا 26 رکنی دستہ براستہ طورخم پشاور پہنچا تھا۔ افغانستان پر طالبان کے کنٹرول کے بعد وہاں کھیلوں بالخصوص کرکٹ کے مستقبل سے متعلق سوالات اٹھ رہے تھے اور اس معاملے پر شاہد آفریدی نے اپنی رائے دیتے ہوئے کہا تھا کہ طالبان کرکٹ کو سپورٹ کرتے ہیں۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

کالم

بلوچستان ڈوب رہا ہے(گیارہواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دسواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(نواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آٹھواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…