اتوار‬‮ ، 11 اکتوبر‬‮ 2026 

کابل ائیرپورٹ پر خود کش حملہ

datetime 26  اگست‬‮  2021 |

کابل (مانیٹرنگ ڈیسک) کابل ائیرپورٹ کے باہر دھماکہ ہوا ہے، امریکی حکام کا کہنا ہے کہ ائیرپورٹ کے ایک انٹری گیٹ پر دھماکہ ہوا ہے، سی این این کے مطابق امریکی حکام کا کہنا ہے کہ یہ دھماکہ خود کش لگتا ہے، پینٹاگان کے ترجمان جان کربی نے بھی دھماکے کی تصدیق کر دی ہے، سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر جان کربی نے کہا کہ کابل ائیرپورٹ کے باہر دھماکہ ہوا ہے، ان کا کہنا تھا کہ اس دھماکے میں کسی جانی نقصان کی کوئی اطلاع موصول نہیں ہوئی ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

کالم

بلوچستان ڈوب رہا ہے(گیارہواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دسواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(نواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آٹھواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے