جمعہ‬‮ ، 01 مئی‬‮‬‮ 2026 

شاہین شاہ آفریدی دو میچز کی ٹیسٹ سیریز میں سب سے زیادہ وکٹیں لینے والے پہلے پاکستانی فاسٹ بولر بن گئے

datetime 25  اگست‬‮  2021 |

جمیکا (این این آئی)پاکستان کی جانب سے شاہین شاہ آفریدی دو میچز کی ٹیسٹ سیریز میں سب سے زیادہ وکٹیں لینے والے پہلے پاکستانی فاسٹ بولر بن گئے۔ویسٹ انڈیز کیخلاف مین آف دی میچ اور مین آف دی سیریز قرار پائے شاہین شاہ آفریدی نے دو میچز میں 18 وکٹیں حاصل کیں۔اس سے قبل محمد عباس نے 2018 ء میں آسٹریلیا کیخلاف 17 وکٹیں حاصل کی تھیں۔اس کے علاوہ سری لنکا کیخلاف محمد عباس اور محمد آصف نے 2006 ء میں 17 ،17 وکٹیں بھی حاصل کر رکھی ہیں۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



آپریشن بنیان المرصوص


میری درخواست ہے آپ تھوڑی دیر کے لیے اپریل 2025ء…

مذاکرات کی اندرونی کہانی

پاکستان میں ایران کے سفیر رضا امیری مقدم ہیں‘…

گریٹ گیم (آخری حصہ)

میں اس سوال کی طرف آئوں گا لیکن اس سے قبل ایک حقیقت…

گریٹ گیم(چوتھا حصہ)

لیویونگ زنگ اور اس کا بھائی لیویونگ ہو چین کی…

گریٹ گیم(تیسرا حصہ)

ہم بائبل پڑھیں‘ قرآن مجید اور احادیث کا مطالعہ…

گریٹ گیم(دوسرا حصہ)

حضرت آدم علیہ السلام اورحضرت حواء علیہ السلام…

گریٹ گیم

یہ گیم ہابیل اور قابیل کی لڑائی سے شروع ہوئی تھی‘…

ایران کی سب سے بڑی کام یابی

وہ آرٹسٹ تھی اور اس کا نام مرینا ابراموویک (Marina…

لفظ اضافی ہوتے ہیں

نیویارک کے اطالوی ریستوران میں نوجوان لڑکی نے…

ایرانی لوگ کیسے ہیں(آخری حصہ)

ایران کا دوسرا کمال سیاحت ہے‘ میں 120 ملک گھوم…

ایرانی لوگ کیسے ہیں(پہلا حصہ)

جون 2025ء تک ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں…