اتوار‬‮ ، 24 اگست‬‮ 2025 

سانگلہ ہل!2بچوں کی ماں اغواء کے بعد اجتماعی زیادتی کا شکار ملزمان14دن جنسی زیادتی کا نشانہ بناتے رہے،افسوسناک واقعہ

datetime 25  اگست‬‮  2021
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

سانگلہ ہل(آن لائن)2بچوں کی ماں اغواء کے بعد اجتماعی زیادتی کا شکار،ملزمان14دن تک (گینگ ریپ) اجتمائی جنسی زیادتی کا نشانہ بناتے رہے ۔تفصیلات کے مطابق تھانہ صدر سانگلہ ہل کے نواحی گائوں چہور کوٹلی کے رہائشی محنت کش عمر اشفاق نے اپنے بیوی بچوں کے ہمراہ آن لائن سے گفتگو کے دوران بتایا کہ مقامی زمیندار کے ڈیرہ پر ملازم ہوں میرے گھر کے سامنے ملزمان شبیر عرف کالا گجروغیرہ جعلی مرچ پیسنے کا کاروبار کرتے ہیں،میری غیر موجود گی میں کالا گجر کا میرے گھر آنا جانا تھا،مورخہ10 اگست کی رات ملزمان شبیر عرف کالا وغیرہ میری بیوی کو ورغلا کر کار میں ڈال کر گوجرانوالہ لے گئے اور اجتماعی زیادتی کا نشانہ بناتے رہے،حالت نازک ہونے پر گائوں میں اطلاع کر دی ،گائوں کے افراد کی مخبری پر گزشتہ رات گوجرانوالہ سے خاتون کوبازیاب کرا لیا گیا،خاتون نے بتایا کہ ملزم کالا سبز باغ دکھا کر لے گیا اور اجتماعی زیادتی کراتا رہا،ملزمان جاتے ہوئے گھر سے نقدی اور طلائی زیورات بھی لوٹ کر لے گئے، مدعی کی درخواست پر کاروائی کرتے ہوئے ایس ایچ او تھانہ صدر محمد بوٹا نے دو ملزمان کو گرفتار کرکے تفتیش شروع کر دی ہے ،

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



ریکوڈک


’’تمہارا حلق سونے کی کان ہے لیکن تم سڑک پر بھیک…

خوشی کا پہلا میوزیم

ڈاکٹر گونتھروان ہیگنز (Gunther Von Hagens) نیدر لینڈ سے…

اور پھر سب کھڑے ہو گئے

خاتون ایوارڈ لے کر پلٹی تو ہال میں موجود دو خواتین…

وین لو۔۔ژی تھرون

وین لو نیدر لینڈ کا چھوٹا سا خاموش قصبہ ہے‘ جرمنی…

شیلا کے ساتھ دو گھنٹے

شیلا سوئٹزر لینڈ میں جرمنی کے بارڈرپر میس پراچ(Maisprach)میں…

بابا جی سرکار کا بیٹا

حافظ صاحب کے ساتھ میرا تعارف چھ سال کی عمر میں…

سوئس سسٹم

سوئٹزر لینڈ کا نظام تعلیم باقی دنیا سے مختلف…

انٹرلاکن میں ایک دن

ہم مورج سے ایک دن کے لیے انٹرلاکن چلے گئے‘ انٹرلاکن…

مورج میں چھ دن

ہمیں تیسرے دن معلوم ہوا جس شہر کو ہم مورجس (Morges)…

سات سچائیاں

وہ سرخ آنکھوں سے ہمیں گھور رہا تھا‘ اس کی نوکیلی…

ماں کی محبت کے 4800 سال

آج سے پانچ ہزار سال قبل تائی چنگ کی جگہ کوئی نامعلوم…