جمعہ‬‮ ، 01 مئی‬‮‬‮ 2026 

ہم جھوٹے، دھوکے باز اور ظالم لوگ خود کو اعلیٰ سمجھتے ہیں،یہ ٹک ٹاک، پب جی اس قوم کیلئے ہے ہی نہیں، بشریٰ انصاری

datetime 24  اگست‬‮  2021 |

کراچی (این این آئی)سینئر اداکارہ بشری انصاری نے لاہور میں خواتین سے بدسلوکی کے معاملے پر کہا کہ یہ ٹک ٹاک، پب جی بیگو اور اسی قسم کی دوسری سائٹس ہماری قوم کے لیے ہیں ہی نہیں۔ٹوئٹر پر جاری اپنی حالیہ پوسٹ میں کہا کہ افغانستان اور طالبان ہم سے بہت قریب ہیں، کوئی خاص فرق نہیں رہ گیا اب۔بشری انصاری نے لکھا کہ ہم روز بروز زمین میں دھنستے جارہے ہیں، ہم جھوٹے، دھوکے باز اور ظالم لوگ خود کو اعلی سمجھتے ہیں، عورت آدمی کی نہیں یہ کمزور اور طاقتور کی جنگ ہے۔اداکارہ نے لکھا کہ لوگوں کو بکواس کرنے میں مزا آتا ہے، اسی لیے یہ ٹک ٹاک، بیگو، پب جی اس قوم کیلئے نہیں ہے۔انہوں نے لکھا کہ سمجھنے کی کوشش کریں اگر ایک بھی مجرم کو ٹکڑے ٹکڑے کرتے تو ایسا بار بار نہ ہوتا، لیکن اب تو اندھیر ہی اندھیر ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



آپریشن بنیان المرصوص


میری درخواست ہے آپ تھوڑی دیر کے لیے اپریل 2025ء…

مذاکرات کی اندرونی کہانی

پاکستان میں ایران کے سفیر رضا امیری مقدم ہیں‘…

گریٹ گیم (آخری حصہ)

میں اس سوال کی طرف آئوں گا لیکن اس سے قبل ایک حقیقت…

گریٹ گیم(چوتھا حصہ)

لیویونگ زنگ اور اس کا بھائی لیویونگ ہو چین کی…

گریٹ گیم(تیسرا حصہ)

ہم بائبل پڑھیں‘ قرآن مجید اور احادیث کا مطالعہ…

گریٹ گیم(دوسرا حصہ)

حضرت آدم علیہ السلام اورحضرت حواء علیہ السلام…

گریٹ گیم

یہ گیم ہابیل اور قابیل کی لڑائی سے شروع ہوئی تھی‘…

ایران کی سب سے بڑی کام یابی

وہ آرٹسٹ تھی اور اس کا نام مرینا ابراموویک (Marina…

لفظ اضافی ہوتے ہیں

نیویارک کے اطالوی ریستوران میں نوجوان لڑکی نے…

ایرانی لوگ کیسے ہیں(آخری حصہ)

ایران کا دوسرا کمال سیاحت ہے‘ میں 120 ملک گھوم…

ایرانی لوگ کیسے ہیں(پہلا حصہ)

جون 2025ء تک ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں…