جمعہ‬‮ ، 01 مئی‬‮‬‮ 2026 

اگر آپ کے پیروں کے بھی یہ حصے اس طرح کالے ہوگئے ہیں تو ان کو چند دنوں میں ہی بالکل صاف کرنے کا آسان طریقہ جانئے

datetime 24  اگست‬‮  2021 |

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک )خواتین اپنے پیروں کو چھپاتی رہتی ہیں کیونکہ ان کے پیروں کے ٹخنے اور پاؤں کا پچھلا حصہ جو ایڑھی کے اوپر ہوتا ہے وہ اکثر کالا ہو جاتا ہے اور پھر ایسے کپڑے یا جوتے اور موزے پہنتی ہیں جس سے ان کے پاؤں نظر نہ آئیں۔لیکن مسئلہ یہ ہے کہ اس جگہ کو صاف کرنے کے لئے گھریلو ٹوٹکوں کا استعمال سالوں بھی کریں تو یہ فائدے مند نہیں ہوتے،

اسی بناء پر آج ہماری ویب میں آپ کو ڈاکٹر سطوت صدیقی کی بتائی ہوئی ٹپ بتانے جا رہے ہیں جس سے آپ کو نہ صرف فائدہ ہوگا بلکہ پیروں کی خوبصورتی بھی بڑھتی ہوئی نظر آئے گی۔کے فوڈ کے مطابق ڈاکٹر سطوت صدیقی کی پیروں کو حسین بنانے اور کالے پن سے چھٹکارہ پانے کی ٹخنے کالے ہیں تو آپ سب سے پہلے تو یہ کام کریں کہ دن میں پیروں کو 2، 2 گھنٹوں کے فرق سے دھوئیں اور اگر آپ کے پاس اچھا موائسچرائزر ہے تو استعمال کریں اور پیروں پر توجہ دیں۔ ایک پیالی میں دو چمچ ٹوتھ پیسٹ اور ایک چمچ کلوبیویٹ کریم کو مکس کریں، یہ کریم بازار میں آسانی سے مل جاتی ہے، اس کو مکس کرکے پیروں کے ہر اس حصے پر لگائیں جو کالا ہے اور پھر 1 گھنٹے کے بعد اس کو گیلے ٹشو سے صاف کرلیں۔ ایک چمچ بیکنگ سوڈا اور دو چمچ کافور کا پاؤڈر مکس کرکے سرکے ڈالیں اور پیسٹ تیار کرکے پیروں پر بھی لگائیں اور جو حصے کالے ہیں ان کو بھی صاف کریں، اس سے بھی نرم و ملائم بھی بنیں گے اور خوبصورت و حسین بھی دکھائی دیں گے۔ احتیاط صرف یہ کریں جو کریم آپ کو بتائی گئی ہے اس کو چہرے یا جسم کے دیگر حصوں پر استعمال نہ کریں، کیونکہ اس میں تیز کیمیکلز ہوتے ہیں جو پیروں کو تو صاف کرسکتے ہیں بناء کسی سائیڈ افیکٹ کے، لیکن جسم کے دیگر حصوں پر نشان ذدہ دانے پیدا کرسکتے ہیں لہذا پیروں پر ہی استعمال کریں۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



آپریشن بنیان المرصوص


میری درخواست ہے آپ تھوڑی دیر کے لیے اپریل 2025ء…

مذاکرات کی اندرونی کہانی

پاکستان میں ایران کے سفیر رضا امیری مقدم ہیں‘…

گریٹ گیم (آخری حصہ)

میں اس سوال کی طرف آئوں گا لیکن اس سے قبل ایک حقیقت…

گریٹ گیم(چوتھا حصہ)

لیویونگ زنگ اور اس کا بھائی لیویونگ ہو چین کی…

گریٹ گیم(تیسرا حصہ)

ہم بائبل پڑھیں‘ قرآن مجید اور احادیث کا مطالعہ…

گریٹ گیم(دوسرا حصہ)

حضرت آدم علیہ السلام اورحضرت حواء علیہ السلام…

گریٹ گیم

یہ گیم ہابیل اور قابیل کی لڑائی سے شروع ہوئی تھی‘…

ایران کی سب سے بڑی کام یابی

وہ آرٹسٹ تھی اور اس کا نام مرینا ابراموویک (Marina…

لفظ اضافی ہوتے ہیں

نیویارک کے اطالوی ریستوران میں نوجوان لڑکی نے…

ایرانی لوگ کیسے ہیں(آخری حصہ)

ایران کا دوسرا کمال سیاحت ہے‘ میں 120 ملک گھوم…

ایرانی لوگ کیسے ہیں(پہلا حصہ)

جون 2025ء تک ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں…