اتوار‬‮ ، 19 جنوری‬‮ 2025 

حاملہ خاتون کو بیچ سڑک پر شوہر کے سامنے بے لباس کردیا گیا، انتہائی شرمناک واقعہ

datetime 24  اگست‬‮  2021
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

مظفر گڑھ (این این آئی)مظفر گڑھ میں حاملہ خاتون کو بیچ سڑک پر شوہر کے سامنے بے لباس کردیا گیا۔رپورٹ کے مطابق 8 اگست کو حاملہ خاتون شوہر کے ساتھ موٹر سائیکل پر دوا لیکر گھر جارہی تھی کہ 5 ملزمان نے راستے میں گھیر کر روکا اور شرمناک حرکت کی،

ملزمان نے خاتون کے شوہر پر بھی تشدد کیا۔ذرائع کے مطابق متاثرہ خاتون کے بھائی پر ایک ملزم کی بہن سے زیادتی کا الزام ہے جس نے مبینہ طور پر بدلے کے لیے یہ گھناؤنی حرکت کی۔واقعہ کو 2 ہفتے گزرنے کے باوجود 5 میں سے تین ملزمان گرفتار نہ کیے جاسکے جب کہ پولیس کا کہنا ہے کہ تین ملزمان نے عبوری ضمانت کروالی ہے۔وزیراعلیٰ پنجاب عثمان بزدار نے شوہر کیسامنے خاتون سے ناروا سلوک کے واقعے پر پولیس حکام سے رپورٹ طلب کرلی ہے۔ عثمان بزدار کا کہنا ہے کہ واقعہ ناقابل برداشت ہے،متاثرہ جوڑیکوانصاف فراہم کیاجائے۔ دوسری جانب ریجنل پولیس آفیسر (آرپی او) ڈی جی خان کا کہنا ہے کہ دیگر 3 نامزد ملزمان کی عبوری ضمانت منسوخ کروائی جائیگی،ملزمان کو ضمانت کا موقع کیوں ملا؟اس بات کی انکوائری بھی کی جائیگی۔

موضوعات:



کالم



خود کو کبھی سیلف میڈنہ کہیں


’’اس کی وجہ تکبر ہے‘ ہر کام یاب انسان اپنی کام…

20 جنوری کے بعد

کل صاحب کے ساتھ طویل عرصے بعد ملاقات ہوئی‘ صاحب…

افغانستان کے حالات

آپ اگر ہزار سال پیچھے چلے جائیں تو سنٹرل ایشیا…

پہلے درویش کا قصہ

پہلا درویش سیدھا ہوا اور بولا ’’میں دفتر میں…

آپ افغانوں کو خرید نہیں سکتے

پاکستان نے یوسف رضا گیلانی اور جنرل اشفاق پرویز…

صفحہ نمبر 328

باب وڈورڈ دنیا کا مشہور رپورٹر اور مصنف ہے‘ باب…

آہ غرناطہ

غرناطہ انتہائی مصروف سیاحتی شہر ہے‘صرف الحمراء…

غرناطہ میں کرسمس

ہماری 24دسمبر کی صبح سپین کے شہر مالگا کے لیے فلائیٹ…

پیرس کی کرسمس

دنیا کے 21 شہروں میں کرسمس کی تقریبات شان دار طریقے…

صدقہ

وہ 75 سال کے ’’ بابے ‘‘ تھے‘ ان کے 80 فیصد دانت…

کرسمس

رومن دور میں 25 دسمبر کو سورج کے دن (سن ڈے) کے طور…