لاہور( این این آئی)مختلف برانڈز کے گھی اور آئل کی تھوک سطح پر قیمتوں میں اضافہ کر دیا گیا ۔ مارکیٹ ذرائع کے مطابق ملٹی نیشنل کمپنی کے درجہ اول کے پانچ لیٹر آئل کی پیٹی کی قیمت میں 110روپے اضافہ کر دیا گیا جس سے اس کی قیمت1620سے بڑھ کر 1730روپے ہو گئی ۔ مقامی کمپنی کے درجہ اول کے پانچ لیٹر آئل کی پیٹی کی قیمت 50روپے اضافے سے1650روپے ہو گئی ۔ درجہ دوم کے آئل کی 12لیٹر کی پیٹی کی قیمت52روپے اضافے سے3650روپے سے بڑھ کر3708روپے جبکہ اسی کمپنی کے12کلو گھی کی پیٹی کی قیمت186روپے اضافے سے3450روپے سے3636روپے تک پہنچ گئی ۔
مختلف برانڈز کے گھی اور آئل کی تھوک سطح پر قیمتوں میں اضافہ
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
آپریشن بنیان المرصوص
-
وزیراعظم کا پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں بارے اہم اعلان
-
30 جون کی ڈیڈ لائن ! گاڑی مالکان ہوشیار ہوجائیں
-
ٹویوٹا نے اپنی مشہور گاڑی کی قیمت میں 25 لاکھ روپے کی کمی کر دی
-
ننکانہ صاحب میں شوہر کا ادویات کھا کر اہلیہ سے مبینہ غیر فطری جنسی عمل، ساس نے اندراج مقدمہ کی درخو...
-
حکومت نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں ایک بار پھر اضافہ کردیا
-
تعلیمی اداروں میں مئی میں موسمِ گرما کی چھٹیاں ؟ اصل حقیقت سامنے آگئی
-
پاکستان میں عید الاضحیٰ کب ہوگی؟ ماہر فلکیات کی اہم پیشنگوئی
-
ملک بھر میں سونے کی قیمت میں مسلسل کمی، مزید سستا ہوگیا
-
راولپنڈی میں طالبعلم کو اغوا کے بعد زیادتی کا نشانہ بنانے والے دو ملزم مقابلے میں ہلاک
-
اسلام آباد ہائیکورٹ سے ٹرانسفر ججز کے نوٹیفکیشن کے بعد نئی پیشرفت
-
پاکستان میں پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں بڑے اضافے کا خدشہ
-
وزیراعظم نے معاشی طور پر کمزور طبقے کو بڑی خوشخبری سنادی
-
شوہر نے دوسری شادی کے لیے جواری کو پیسے دے کر بیوی کو راستے سے ہٹوا دیا، واقعے سے پہلے زیادتی بھی کی...



















































