بدھ‬‮ ، 16 جولائی‬‮ 2025 

افغانستان کی صورتحال پر نظر رکھے ہوئے ہیں، بھارت کو سانپ سونگھ گیا ہے، دلی میں مکمل سناٹا ہے، معید یوسف

datetime 17  اگست‬‮  2021
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد (این این آئی)مشیر قومی سلامتی معید یوسف نے کہا ہے کہ پاکستان کیخلاف کسی ملک کا بیان نہ دینا ہماری کامیابی ہے،افغانستان کی صورتحال پر نظر رکھے ہوئے ہیں، بھارت کو سانپ سونگھ گیا ہے، دلی میں مکمل سناٹا ہے۔اپنے بیان میں معید یوسف نے کہا کہ پاکستان کیخلاف کسی ملک نے کوئی بیان نہیں دیا، جو ہماری کامیابی ہے۔انہوں نے کہا کہ کابل پر توقع سے بہت پہلے قبضہ ہوگیا۔مشیر قومی سلامتی نے کہا کہ کابل میں پھنسے تمام ممالک کے شہریوں کو ویزہ کی سہولت دے رہے ہیں، ورلڈ بینک ، آئی ایم ایف پاکستان سے افغانستان کو مانیٹر کرنا چاہتا ہے۔

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



حقیقتیں(دوسرا حصہ)


کامیابی آپ کو نہ ماننے والے لوگ آپ کی کامیابی…

کاش کوئی بتا دے

مارس چاکلیٹ بنانے والی دنیا کی سب سے بڑی کمپنی…

کان پکڑ لیں

ڈاکٹر عبدالقدیر سے میری آخری ملاقات فلائیٹ میں…

ساڑھے چار سیکنڈ

نیاز احمد کی عمر صرف 36 برس تھی‘ اردو کے استاد…

وائے می ناٹ(پارٹ ٹو)

دنیا میں اوسط عمر میں اضافہ ہو چکا ہے‘ ہمیں اب…

وائے می ناٹ

میرا پہلا تاثر حیرت تھی بلکہ رکیے میں صدمے میں…

حکمت کی واپسی

بیسویں صدی تک گھوڑے قوموں‘ معاشروں اور قبیلوں…

سٹوری آف لائف

یہ پیٹر کی کہانی ہے‘ مشرقی یورپ کے پیٹر کی کہانی۔…

ٹیسٹنگ گرائونڈ

چنگیز خان اس تکنیک کا موجد تھا‘ وہ اسے سلامی…

کرپٹوکرنسی

وہ امیر آدمی تھا بلکہ بہت ہی امیر آدمی تھا‘ اللہ…

کنفیوژن

وراثت میں اسے پانچ لاکھ 18 ہزار چارسو طلائی سکے…