اتوار‬‮ ، 11 اکتوبر‬‮ 2026 

بھارت کی فضائوں میں تیرتے غباروں پر’’I LOVE PAKISTAN‘‘کے نعرے

datetime 17  اگست‬‮  2021 |

ہماچل پردیش (این این آئی) بھارتی ریاست ہماچل پردیش کی فضائوں میں رنگ برنگ غبارے تیرتے ہوئے دکھائی دیے جن پر’’I LOVE PAKISTAN‘‘ کے نعرے درج تھے ۔کشمیر میڈیا سروس کے مطابق یہ غبارے ریاست میں ضلع منڈی کے علاقے بھنگلیدا میں پائے گئے۔ بھارتی پولیس کی افسر ایس پی شالنی اگنی ہوتری نے بتایا کہ گائوں کے ایک شخص نے یہ غبارے دیکھے اورمقامی پنچایت کے سربراہ کو مطلع کیاجس کے بعد پولیس کی ٹیم موقع پر پہنچی اورغباروں کو اپنی تحویل میں لیا۔ انہوں نے کہا کہ پولیس کیس کی باریک بینی سے تحقیقات کر رہی ہے کہ غبارے یہاں کیسے پہنچے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

کالم

بلوچستان ڈوب رہا ہے(گیارہواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دسواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(نواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آٹھواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…