اتوار‬‮ ، 11 اکتوبر‬‮ 2026 

پاکستان، ترکی اور روس کا سفارتخانے بند نہ کرنے کا اعلان

datetime 16  اگست‬‮  2021 |

کابل(این این آئی) پاکستان، ترکی اور روس نے کابل میں اپنے سفارتخانے بند نہ کرنے کا اعلان کیا ہے۔غیر ملکی خبر ایجنسی کے مطابق روسی حکام کا کہناتھا کہ

طالبان نے روسی سفارتخانے کے تحفظ کی یقین دہانی کروائی ہے۔ترکی نے بھی افغانستان میں اپنا سفارتخانہ بند نہ کرنے کا اعلان کرتے ہوئے سفارتی مشن جاری رکھنے کا اعلان کیا ۔پاکستانی وزارت خارجہ کے ترجمان نے بھی اس بات کی تصدیق کی کہ کابل میں پاکستانی سفارتخانہ اپنا مشن جاری رکھے ہوئے ہیں اور پاکستانی سفارتخانہ افغانستان سے غیرملکیوں کے انخلا میں بھی معاونت کر رہا ہے۔خیال رہے کہ افغان طالبان کے سیاسی دفتر کے ترجمان محمد نعیم نے عرب میڈیا کو انٹرویو دیتے ہوئے کہا کہ ہم عالمی برادری کے ساتھ مل کر چلنا چاہتے ہیں اور یقین دلاتے ہیں کہ افغانستان میں غیر ملکی مشنز پر کسی قسم کے حملے نہیں ہوں گے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

کالم

بلوچستان ڈوب رہا ہے(گیارہواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دسواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(نواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آٹھواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…