منگل‬‮ ، 29 جولائی‬‮ 2025 

گریڈ 20 سے 22 کے سرکاری افسران کیلئے بڑی خوشخبری فنانس ڈویژن کے اعلیٰ عہدیدار نے تصدیق کردی

datetime 13  جون‬‮  2021
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) حکومت آئندہ مالی سال کے لئے گریڈ 20سے 22کے سرکاری شعبے کے ملازمین کو 25فیصد تفاوت الاؤنس (disparity allowance) دینے پر غور کررہی ہے۔روزنامہ جنگ میں مہتاب حیدر کی

شائع خبر کے مطابق فنانس ڈویژن کے ایک اعلیٰ عہدیدار نے  گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ ہاں ہم سرکاری شعبے کے گریڈ 20 سے 22 افسروں کو یہ تفاوت الاؤنس دینے پر غور کر رہے ہیں کیونکہ اس میں بہت کم لاگت آئے گی۔ حکومت نے بجٹ میں تنخواہوں میں اضافے کے لئے 10 فیصد ایڈہاک الاؤنس کا اعلان کیا تھا۔ حکومت نے اپریل 2021 سے 25 فیصد تفاوت الاؤنس فراہم کیا تھا۔ 3 مارچ 2021 کو جاری نوٹیفکیشن کے مطابق وفاقی حکومت کی منظوری سے حکومت نے بیسک پے اسکیلز 2017 کی بنیادی تنخواہ کے 25 فیصد ڈسپیریٹی ریڈکشن الاؤنس کی منظوری دے دی جس کا اطلاق 1 مارچ 2021 سے ہوگا۔ وفاقی حکومت کے بی پی ایس 1-19 میں سرکاری ملازمین کے لئے یہ الاؤنس قابل قبول ہوگا (بشمول فیڈرل سیکرٹریٹ اور منسلک محکموں کے ملازمین)، جن کو کبھی بھی کی بنیادی تنخواہ کے برابر یا 100 فیصدسے زیادہ اضافی الاؤنس / الاؤنسز (چاہے منجمد ہو یا نہ ہو) کی اجازت نہیں دی گئی یا کچھ شرائط کے ساتھ پرفارمنس الاؤنس۔

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



ماں کی محبت کے 4800 سال


آج سے پانچ ہزار سال قبل تائی چنگ کی جگہ کوئی نامعلوم…

سچا اور کھرا انقلابی لیڈر

باپ کی تنخواہ صرف سولہ سو روپے تھے‘ اتنی قلیل…

کرایہ

میں نے پانی دیا اور انہوں نے پیار سے پودے پر ہاتھ…

وہ دن دور نہیں

پہلا پیشہ گھڑیاں تھا‘ وہ ہول سیلر سے سستی گھڑیاں…

نیند کا ثواب

’’میرا خیال ہے آپ زیادہ بھوکے ہیں‘‘ اس نے مسکراتے…

حقیقتیں(دوسرا حصہ)

کامیابی آپ کو نہ ماننے والے لوگ آپ کی کامیابی…

کاش کوئی بتا دے

مارس چاکلیٹ بنانے والی دنیا کی سب سے بڑی کمپنی…

کان پکڑ لیں

ڈاکٹر عبدالقدیر سے میری آخری ملاقات فلائیٹ میں…

ساڑھے چار سیکنڈ

نیاز احمد کی عمر صرف 36 برس تھی‘ اردو کے استاد…

وائے می ناٹ(پارٹ ٹو)

دنیا میں اوسط عمر میں اضافہ ہو چکا ہے‘ ہمیں اب…

وائے می ناٹ

میرا پہلا تاثر حیرت تھی بلکہ رکیے میں صدمے میں…