ہفتہ‬‮ ، 03 اکتوبر‬‮ 2026 

بھارت میں مسلمانوں کیلئے نیا قانون بنا دیا گیا

datetime 18  ستمبر‬‮  2018 |

نئی دہلی (نیوز ڈیسک)بھارتی کابینہ نے ایک ایگزیکٹو آرڈر کی منظوری دے دی ہے، جس کے تحت ایک ساتھ تین مرتبہ طلاق دینے کے عمل پر سزا سنائی جا سکتی ہے۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق سپریم کورٹ نے اس عمل کو گزشتہ برس ہی غیر قانونی قرار دے دیا تھا تاہم وزیر اعظم نریندر مودی کی حکومت چاہتی تھی کہ ایک ساتھ تین مرتبہ طلاق دینے کو ایک ایسا عمل قرار دیا جائے، جسے سر انجام دینے والے کی ضمانت پر رہائی نہ ہو سکے اور جسے تین سال تک کی سزا بھی سنائی جا سکے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

کالم

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)

ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سولہواں حصہ)

لالہ موسیٰ شہر میں ایک سرکاری اور تین پرائیویٹ…