جمعرات‬‮ ، 16 جنوری‬‮ 2025 

برسات کے موسم میں جلد کی حفاظت کرنے کے آسان گھریلو ٹوٹکے

datetime 13  اگست‬‮  2018
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)آج کل برسات کا موسم ہے ۔اس موسم میں خواتین کو اپنی جلد کی خوبصورتی کی فکر لاحق ہوتی ہے۔ ان کی پوری کوشش ہوتی ہے کہ وہ دلکش نظر آئیں۔ بارشوں میں چلنے والی ٹھنڈی ہوائیں آپ کی جلد کے لیے نہایت مفید ہیں۔ماہرین کے مطابق یہ ہوا جلد کے اندر موجود مضرصحت مادوں میں کمی کر کے اسے تازگی بخشتی ہے اور جلد نکھری ہوئی محسوس ہوتی ہے۔آپ کی جلد اگر چکنی ہے تو ہر دس سے پندرہ منٹ کے بعد کسی معیاری صابن سے جلد کو صاف کریں۔

بار بار منہ دھونے سے بھی جلد نقصان سے بچ سکتی ہے۔ اگر آپ کو ایکنی کی شکایت ہے تو اپنا تولیہ کسی کو استعمال کرنے دیں اور نہ ہی آپ کسی کا تولیہ استعمال کریں۔ ٹشو پیپز کی مدد سے جلد کو صاف ستھرا رکھیں ۔زیادہ گھی اور تیل میں فرائی کی ہوئی غذائیں کھانے سے احتیاط کریں ۔کوشش کریں گرین ٹی کا استعمال کریں۔خش خاش کا شربت پینے سے جلد پر کوئی بیماری حملہ آور نہیں ہوتی۔ مذکورہ ہدایات پرعمل کرکے آپ اپنی جلد کو بیماریوں سے محفوظ رکھ سکتے ہیں۔

موضوعات:



کالم



20 جنوری کے بعد


کل صاحب کے ساتھ طویل عرصے بعد ملاقات ہوئی‘ صاحب…

افغانستان کے حالات

آپ اگر ہزار سال پیچھے چلے جائیں تو سنٹرل ایشیا…

پہلے درویش کا قصہ

پہلا درویش سیدھا ہوا اور بولا ’’میں دفتر میں…

آپ افغانوں کو خرید نہیں سکتے

پاکستان نے یوسف رضا گیلانی اور جنرل اشفاق پرویز…

صفحہ نمبر 328

باب وڈورڈ دنیا کا مشہور رپورٹر اور مصنف ہے‘ باب…

آہ غرناطہ

غرناطہ انتہائی مصروف سیاحتی شہر ہے‘صرف الحمراء…

غرناطہ میں کرسمس

ہماری 24دسمبر کی صبح سپین کے شہر مالگا کے لیے فلائیٹ…

پیرس کی کرسمس

دنیا کے 21 شہروں میں کرسمس کی تقریبات شان دار طریقے…

صدقہ

وہ 75 سال کے ’’ بابے ‘‘ تھے‘ ان کے 80 فیصد دانت…

کرسمس

رومن دور میں 25 دسمبر کو سورج کے دن (سن ڈے) کے طور…

طفیلی پودے‘ یتیم کیڑے

وہ 965ء میں پیدا ہوا‘ بصرہ علم اور ادب کا گہوارہ…