منگل‬‮ ، 28 جولائی‬‮ 2026 

اپنی اداکاری میں پختگی لانے کیلئے بھرپور محنت کر رہی ہوں،نمرہ خان

datetime 14  جنوری‬‮  2018 |

لاہور( این این آئی)ٹی وی کی خوبرو اداکارہ نمرہ خان نے کہا ہے کہ اپنی اداکاری میں پختگی لانے کیلئے بھرپور محنت کر رہی ہوں ،پرستاروں نے ڈرامہ سیریل ’’الف اللہ اور انسان ‘‘ میں میرے کردار کو بیحد سراہا ہے جس سے مجھے حوصلہ ملاہے ۔ ایک انٹر ویو میں اداکارہ نے کہا کہ میں نے کبھی سوچا بھی نہیں تھاکہ مجھے شوبز میں اس قدر پذیرائی ملے گی اور اس پر میں اپنے خدا کا جتنا بھی شکر ادا کروں وہ کم ہے ۔ نمرہ خان نے کہا کہ ’’

الف اللہ اور انسان ‘‘ میں سینئر ز فنکاروں کے ساتھ کام کر کے بہت کچھ سیکھنے کو ملا اور ڈرامے کی کاسٹ میں شامل تمام فنکاروں نے ایک دوسرے کو بھرپور سپورٹ کیا ۔ انہوں نے کہا کہ میں نے اپنے کردار میںحقیقت کا رنگ بھرنے کے لئے بھرپور محنت کی ہے اور مجھے اس کا صلہ بھی ملا ہے ۔ نمرہ خان نے کہا کہ مجھے اپنی فیملی کی بھرپور سپورٹ حاصل ہے اور اگر ایسا نہ ہوتا تو شاید میں یہ مقام حاصل نہ کر پاتی۔



کالم



ہمارا امیرالعظیم


امیرالعظیم صاحب سے میری پہلی ملاقات 1997ء میں کراچی…

2076ء

آئزل میری پوتی ہے‘ یہ تین برس کی ہے اور یہ سارا…

Cognitive Manipulation

کسی پہاڑی پر جنگلی مرغیاں رہتی تھیں‘ وہ تعداد…

بلوچستان کا حل

آج سے 15 سال قبل میرے پاس ایک نوجوان آیا‘ وہ خیبرپختونخواہ…

پاکستان کا المیہ (آخری حصہ)

یہ حقیقت تلخ ہے لیکن ہمیں بہرحال اسے ماننا پڑے…

پاکستان کا المیہ (دوسرا حصہ)

سکندراعظم پہلا حکمران تھا جس نے اپنے دور کی زیادہ…

پاکستان کا المیہ

شاہ جہاں 1626ء میں اپنے والد جہانگیر کے خلاف آخری…

سیٹی سے رزق کمانے والا انسان

بھارت میں 1975ء میں جولی کے نام سے فلم بنی ‘ اس…

وراثت

بنوں میں دو بھائی رہتے تھے‘ والد زمین دار اور…

ووزی ناں (Vozinha)

وہ بچپن سے فٹ بال کھیل رہا تھا‘ والد کا انتقال…

چین جائیں

چین ڈیڑھ ارب لوگوں کا ملک ہے‘ دنیا کی ایک چوتھائی…