ہفتہ‬‮ ، 05 جولائی‬‮ 2025 

پے در پے ناکامیاں :کترینہ مدد کیلئے کہاں جا پہنچی۔۔۔۔۔سب حیران رہ گئے

datetime 4  فروری‬‮  2017
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد(کلچرل ڈیسک)بلاشبہ ناکامیوں اور اکیلے پن کا شکار افرادکسی سہارے کی تلاش میں سرگرداں ہو جاتے ہیں اس بات کو بھارتی معروف خوبرو اداکارہ کترینہ کیف نے سچ کر دکھایا،تفصیلات کے مطابق اداکارہ کترینہ کیف اپنے فلمی کیریئر میںزوال پذیری اور رنبیر کپور سے محبت میں ناکامی پر روحانی پیشوا کے پاس جا پہنچی ہیں

جب کہ دلچسپ بات یہ ہے کہ روحانی پیشوا کے بارے میں انہیں بتانے والا کوئی اور نہیں بلکہ بالی وڈ اسٹار شاہد کپور ہیں۔ شاہد کپور اور ان کی اہلیہ میرا کپور اجب روحانی پیشوا سے ملنے گئے تو ان کے ساتھ اس بار کترینہ بھی موجود تھیں لیکن دونوں ہی اس بات کو میڈیا سے چھپانے کی کوشش کرتے رہے میڈیا کی موجودگی کا علم ہوا تو دونوں پیچھے کے دروازے سے واپس روانہ ہوگئے۔بھارتی میڈیا کے مطابق شاہد کپور اور کترینہ دونوں ہی فلمی دنیا میں ناکامی سے کافی پریشان ہیں اور اسی لیے انہوں نے روحانی پیشوا سے مدد حاصل کی ہے۔

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



وائے می ناٹ


میرا پہلا تاثر حیرت تھی بلکہ رکیے میں صدمے میں…

حکمت کی واپسی

بیسویں صدی تک گھوڑے قوموں‘ معاشروں اور قبیلوں…

سٹوری آف لائف

یہ پیٹر کی کہانی ہے‘ مشرقی یورپ کے پیٹر کی کہانی۔…

ٹیسٹنگ گرائونڈ

چنگیز خان اس تکنیک کا موجد تھا‘ وہ اسے سلامی…

کرپٹوکرنسی

وہ امیر آدمی تھا بلکہ بہت ہی امیر آدمی تھا‘ اللہ…

کنفیوژن

وراثت میں اسے پانچ لاکھ 18 ہزار چارسو طلائی سکے…

دیوار چین سے

میں دیوار چین پر دوسری مرتبہ آیا‘ 2006ء میں پہلی…

شیان میں آخری دن

شیان کی فصیل (سٹی وال) عالمی ورثے میں شامل نہیں…

شیان کی قدیم مسجد

ہوکنگ پیلس چینی سٹائل کی عمارتوں کا وسیع کمپلیکس…

2200سال بعد

شیان بیجنگ سے ایک ہزار اسی کلومیٹر کے فاصلے پر…

ٹیرا کوٹا واریئرز

اس کا نام چن شی ہونگ تھا اوروہ تیرہ سال کی عمر…