اسلام آباد( مانیٹرنگ ڈیسک ) بالی ووڈ کی گلیمر جوڑی کرینہ کپور اور سیف علی خان ننھے مہمان کی آمد پر انتہائی خوش دکھائی دیتے ہیں جس کا اندازہ اس بات سے لگایا جاسکتا ہے کہ ابھی ان کے ہاں بچے کی ولادت نہیں ہوئی لیکن انہوں نے اس کا نام بھی رکھ لیا ہے۔کرینہ اور سیف علی خان کے ہاں ننھے مہمان کی آمد متوقع ہے اور اس سے قبل میڈیا پر ایک نئی بحث چھڑ گئی ہے کہ سیف علی خان کے ہاں لڑکے کی پیدائش ہوگی یا لڑکی کی تاہم پیدائش سے قبل گلیمر جوڑے نے اس بحث کو ختم کرنے کے لئے بچے کا نام بھی رکھ دیا ہے۔
بالی ووڈ فنکاروں کے ہاں بچوں کے نام رکھنے کے حوالے سے ایک نیا ٹرینڈ چل پڑا ہے اور سیف اور کرینہ نے بھی اسی ٹرینڈ پر چلتے ہوئے پیدا ہونے والے بچے کا نام سیف اور کرینہ کو ملا کر ‘‘سیفینا’’ رکھا ہے۔ اس سے قبل اداکار شاہد کپور اور ان کی اہلیہ میرا نے اپنے بچے کا نام دونوں ناموں کو ملا کر ‘‘میشا’’ رکھا تھا جب کہ اداکار ادیتیا جوپڑا اور رانی نے اپنے بچے کا نام ‘‘ادیرا’’ رکھا تھا۔
لڑکا ہو گا یا لڑکی؟کرینہ کپور اور سیف علی نے نئے مہمان کا نام بھی رکھ لیا
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
بڑی خوشخبری، اقامہ فیس ختم کرنے کی منظوری
-
پاکستان تحریک انصاف کے رہنماؤں کا پاکستان پیپلزپارٹی میں شمولیت کا اعلان
-
جیل سے آنے کے بعد پہلے وی لاگ سے کتنی کمائی ہوئی؟ ڈکی بھائی کا ہوشربا انکشاف
-
تنخواہ دار طبقے کےلیے بڑی خوشخبری
-
معروف اداکارہ کے ساتھ سرعام بدسلوکی، ویڈیو وائرل
-
سپریم کورٹ نے زیادتی کے مقدمہ کو زنا بالرضا میں تبدیل کر دیا، سزا میں کمی
-
والدین کا بہیمانہ قتل، بیٹے نے لاشیں کاٹ کر دریا میں بہادیں
-
پنجاب بھر میں موسم کی شدت کے ساتھ بارش کا سسٹم داخل
-
سونے کی قیمت میں زبردست کمی
-
وہ 6 عام غذائیں جن سے کینسر سے متاثر ہونے کا خطرہ بڑھتا ہے
-
چلتی موٹر سائیکل پر نازیبا حرکت کرنے والا پولیس افسر کا بیٹا پکڑا گیا
-
ڈی ایس پی کے ہاتھوں اہلیہ اور بیٹی کا قتل پولیس افسران کیلیے نئی مشکل بن گیا
-
گرین کارڈ لاٹری پروگرام کے حوالے سے بڑااعلان
-
عام تعطیل کا اعلان















































