پیر‬‮ ، 29 دسمبر‬‮ 2025 

بلیک بیری نے صارفین ایسی خوشخبری سنا دی کہ جان کر آپ بھی خوش ہو جائینگے

datetime 30  ستمبر‬‮  2016 |

ٹورنٹو(مانیٹرنگ ڈیسک )کینیڈا کی معروف کمپنی بلیک بیری نے آئندہ اپنے اسمارٹ فونز نہ بنانے کا اعلان کردیا ہے۔ بلیک بیری کمپنی کے سی ای او جان کے مطابق کمپنی کو اب منافع نہیں ہورہا ہے۔انہوں نے کہا کہ صرف سافٹ ویئر کمپنی تک محدود رہنے کا فیصلہ کیا گیا ہے اور فون کی تیاری کے لیے دیگر کمپنیوں سے اشتراک کیا جائے گا۔بلیک بیری کسی زمانے میں موبائل فون کی دنیا کا غیر متنازعہ بادشاہ سمجھا جاتا تھا، مگر آئی فون کی آمد اور اینڈرائیڈ فونز کی فروخت نے اس کی مقبولیت ختم کردی تھی۔
سیل فونز کے منافع میں مسلسل گھاٹے کو مدنظر رکھتے ہوئے کمپنی نے موبائل سیل فونز کیلئے سافٹ ویئر بنانے پر توجہ مرکوز کرلی ہے۔ واضح رہے کہ گوگل نے اس کاروبارکو 2012 میں خریداتھا اور پھر 2 سال بعد فروخت کردیاتھا۔

موضوعات:



کالم



کام یابی کے دو فارمولے


کمرہ صحافیوں سے بھرا ہوا تھا‘ دنیا جہاں کا میڈیا…

وزیراعظم بھینسیں بھی رکھ لیں

جمشید رتن ٹاٹا بھارت کے سب سے بڑے کاروباری گروپ…

جہانگیری کی جعلی ڈگری

میرے پاس چند دن قبل ایک نوجوان آیا‘ وہ الیکٹریکل…

تاحیات

قیدی کی حالت خراب تھی‘ کپڑے گندے‘ بدبودار اور…

جو نہیں آتا اس کی قدر

’’آپ فائز کو نہیں لے کر آئے‘ میں نے کہا تھا آپ…

ویل ڈن شہباز شریف

بارہ دسمبر جمعہ کے دن ترکمانستان کے دارالحکومت…

اسے بھی اٹھا لیں

یہ 18 اکتوبر2020ء کی بات ہے‘ مریم نواز اور کیپٹن…

جج کا بیٹا

اسلام آباد میں یکم دسمبر کی رات ایک انتہائی دل…

عمران خان اور گاماں پہلوان

گاماں پہلوان پنجاب کا ایک لیجنڈری کردار تھا‘…

نوٹیفکیشن میں تاخیر کی پانچ وجوہات

میں نریندر مودی کو پاکستان کا سب سے بڑا محسن سمجھتا…

چیف آف ڈیفنس فورسز

یہ کہانی حمود الرحمن کمیشن سے شروع ہوئی ‘ سانحہ…