اب یہ کام کسی صورت نہیں ہو گا؟؟ فیس بک اور ٹوئیٹر سمیت کئی میڈیا اینڈ ٹیکنالوجی نے مشترکہ اقدام اٹھا لیا

19  ستمبر‬‮  2016

واشنگٹن(مانیٹرنگ ڈیسک) سماجی میل جول کی ویب سائیٹس فیس بک اور ٹوئیٹر سمیت متعدد میڈیا اینڈ ٹیکنالوجی گروپس نے آن لائن مس انفارمیشن کے خاتمے اور سوشل نیٹ ورکس پر معیاری خبروں کی فراہمی کیلئے اتحاد کرلیا۔ گوگل کے حوالے شائع خبر کے مطابق 20 کے قریب میڈیا ادارے اس نئے منصوبے کا حصہ ہونگے جس کے تحت جس کے تحت سوشل نیٹ ورکس پر صحافتی اقدار کے فروغ اور معیاری خبروں کا اجراء ممکن بنایا جائیگا۔
اس منصوبے کے فرسٹ ڈرافٹ کی مینیجنگ ڈائریکٹر جینی سارجنٹ نے بتایا کہ ان کا شراکتی نیٹ ورک آن لائن اور سوشل میڈیا پر خبروں کے معیار کو بہتر بنانے میں کردار ادا کریگا۔
انہوں نے کہا کہ میڈیا ادارے ایک دوسرے سے صرف مصدقہ خبروں کا تبادلہ کرتے ہیں اس لئے غیر مصدقہ اطلاعات کی تصدیق ایک مشکل عمل ہوگا۔انہوں نے کہا کہ ہم یہ کام صرف ایک دن میں نہیں کرسکیں گے اور نہ ہی تنہا اس کو سرانجام دیا جاسکتا ہے، اس کیلئے ہمیں دوسروں کا تعاون بھی درکار ہوگا۔

موضوعات:



کالم



کیا یہ کھلا تضاد نہیں؟


فواد حسن فواد پاکستان کے نامور بیوروکریٹ ہیں‘…

گوہر اعجاز سے سیکھیں

پنجاب حکومت نے وائسرائے کے حکم پر دوسری جنگ عظیم…

میزبان اور مہمان

یہ برسوں پرانی بات ہے‘ میں اسلام آباد میں کسی…

رِٹ آف دی سٹیٹ

ٹیڈکازینسکی (Ted Kaczynski) 1942ء میں شکاگو میں پیدا ہوا‘…

عمران خان پر مولانا کی مہربانی

ڈاکٹر اقبال فنا کوہاٹ میں جے یو آئی کے مقامی لیڈر…

بھکارستان

پیٹرک لوٹ آسٹریلین صحافی اور سیاح ہے‘ یہ چند…

سرمایہ منتوں سے نہیں آتا

آج سے دس سال قبل میاں شہباز شریف پنجاب کے وزیراعلیٰ…

اللہ کے حوالے

سبحان کمالیہ کا رہائشی ہے اور یہ اے ایس ایف میں…

موت کی دہلیز پر

باباجی کے پاس ہر سوال کا جواب ہوتا تھا‘ ساہو…

ایران اور ایرانی معاشرہ(آخری حصہ)

ایرانی ٹیکنالوجی میں آگے ہیں‘ انہوں نے 2011ء میں…

ایران اور ایرانی معاشرہ

ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں ‘ ہم اگر…