اسلام آباد(نیوز ڈیسک)
ملک میں موبائل فون کی سہولت 13 کروڑ 14 لاکھ افراد تک پہنچ گئی ۔ اقتصادی سروے 2015-16ء کے مطابق ملک میں ذرائع مواصلات کی پہنچ بہتری سے 70.4 فیصد کوریج تک ہوگئی ہے جو گزشتہ سال 62.8 فیصد تھی۔ جولائی تا مارچ 2015-16ء کے دوران ٹیلی کام کے شعبہ میں 105.9 ارب روپے کے محصولات ادا کر کے قومی خزانے کو بہتر کرنے میں اہم کردار ادا کیا۔
موبائل فون کا استعمال، پاکستانیوں نے حد ہی کردی،حیرت انگیز تفصیلات منظر عام پر
14
ستمبر 2016
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں