منگل‬‮ ، 01 جولائی‬‮ 2025 

ایپل کمپنی کو ایک آٹھویں فیل شخص نے 532.9 ملین ڈالر کا چونا لگا دیا

datetime 4  مارچ‬‮  2015
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

نیویارک(نیوز ڈیسک ) امریکی کمپنی ایپل کا شمار دنیا کی امیر ترین اور طاقتور ترین کمپنیوں میں ہوتا ہے مگر ایک آٹھویں فیل شخص نے اسے ایک تاریخی مقدمے میں شکست دے کر 532.9 ملین ڈالر کا بھاری جرمانہ کروا دیا ہے۔پیٹر ریکز نامی شخص کی کمپنی ایل ایل سی اسمارٹ فلیش نے ایپل کے خلاف کاپی رائٹس کی خلاف ورزی کے الزامات لگائے تھے۔ ٹیکنالوجی تجزیہ کاروں کی طرف سے ایپل کو 532 ملین ڈالر سے زائد کا جرمانہ کیسے کروانے کے سوال پر پیٹر نے کہا کہ ایپل ایک مغرور کمپنی ہے اور اس کا زور اسی بات پر رہا کہ پیٹر ایک آٹھویں فیل شخص ہے اور وہ جدید ٹیکنالوجی کیسے ایجاد کر سکتا ہے جب کہ اس کا موقف تھا کہ ایپل نے تقریباً چار ٹیکنالوجی ایجادات کا آئیڈیا اس سے چوری کیا ہے۔واضح رہے کہ پیٹر اس سے پہلے سام سنگ، گوگل اور امیزون کے خلاف بھی ٹیکنالوجی چوری کے الزامات لگا چکے ہیں۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



حکمت کی واپسی


بیسویں صدی تک گھوڑے قوموں‘ معاشروں اور قبیلوں…

سٹوری آف لائف

یہ پیٹر کی کہانی ہے‘ مشرقی یورپ کے پیٹر کی کہانی۔…

ٹیسٹنگ گرائونڈ

چنگیز خان اس تکنیک کا موجد تھا‘ وہ اسے سلامی…

کرپٹوکرنسی

وہ امیر آدمی تھا بلکہ بہت ہی امیر آدمی تھا‘ اللہ…

کنفیوژن

وراثت میں اسے پانچ لاکھ 18 ہزار چارسو طلائی سکے…

دیوار چین سے

میں دیوار چین پر دوسری مرتبہ آیا‘ 2006ء میں پہلی…

شیان میں آخری دن

شیان کی فصیل (سٹی وال) عالمی ورثے میں شامل نہیں…

شیان کی قدیم مسجد

ہوکنگ پیلس چینی سٹائل کی عمارتوں کا وسیع کمپلیکس…

2200سال بعد

شیان بیجنگ سے ایک ہزار اسی کلومیٹر کے فاصلے پر…

ٹیرا کوٹا واریئرز

اس کا نام چن شی ہونگ تھا اوروہ تیرہ سال کی عمر…

گردش اور دھبے

وہ گائوں میں وصولی کیلئے آیا تھا‘ اس کی کمپنی…