امریکا : ربوٹ نے پولیس اور سکیورٹی گارڈز کی پوزیشن سنبھال لی

27  فروری‬‮  2015

نیویارک(نیو ز ڈیسک)امریکا میں روبوٹس نے سیکورٹی گارڈ ز اور پولیس کی پوزیشن سنبھال لی۔ 5 فٹ لمبے روبوکوپ نیسیلیکون ویلی میں گشت کیا۔ یہ ہے کیلی فورنیا کے ماہرین کا جدید شاہکار جو شہر کی سڑکوں پر گشت کرکے پولیس اور سیکورٹی گارڈز کی ڈیوٹی نبھاتا ہے۔اس کا وزن 136 کلوگرام ہے اور اس روبوکوپ میں نصب ہے، مائیکروفون، اسپیکر، 4کیمرے، لیزر اسکینر اور سینسرز۔جو لائسنس پلیٹ کی جانچ، ڈیٹا بیس میں چیکنگ، چہرے کا تجزیہ بھی کیمرے کی مدد سے ہاتھ کے ہاتھ ہی کرتا ہے۔روبوکوپ ایک منٹ میں 3سو نمبر پلیٹس اپنے پاس محفوظ کرسکتا ہے۔اس کے ساتھ ہی روبوکوپ میں موجود ہے وائی فائی۔جس کی مدد سے وہ فوری طور پر لائیو ویڈیوز بھی کنٹرول روم بھیجتا رہتا ہے،اور کسی بھی گڑبڑ کی صورت میں یہ روبوکوپ مدد کے لیے سیکورٹی گارڈز اور پولیس کو بھی طلب کرسکتا ہے



کالم



کیا یہ کھلا تضاد نہیں؟


فواد حسن فواد پاکستان کے نامور بیوروکریٹ ہیں‘…

گوہر اعجاز سے سیکھیں

پنجاب حکومت نے وائسرائے کے حکم پر دوسری جنگ عظیم…

میزبان اور مہمان

یہ برسوں پرانی بات ہے‘ میں اسلام آباد میں کسی…

رِٹ آف دی سٹیٹ

ٹیڈکازینسکی (Ted Kaczynski) 1942ء میں شکاگو میں پیدا ہوا‘…

عمران خان پر مولانا کی مہربانی

ڈاکٹر اقبال فنا کوہاٹ میں جے یو آئی کے مقامی لیڈر…

بھکارستان

پیٹرک لوٹ آسٹریلین صحافی اور سیاح ہے‘ یہ چند…

سرمایہ منتوں سے نہیں آتا

آج سے دس سال قبل میاں شہباز شریف پنجاب کے وزیراعلیٰ…

اللہ کے حوالے

سبحان کمالیہ کا رہائشی ہے اور یہ اے ایس ایف میں…

موت کی دہلیز پر

باباجی کے پاس ہر سوال کا جواب ہوتا تھا‘ ساہو…

ایران اور ایرانی معاشرہ(آخری حصہ)

ایرانی ٹیکنالوجی میں آگے ہیں‘ انہوں نے 2011ء میں…

ایران اور ایرانی معاشرہ

ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں ‘ ہم اگر…