رابی پیرزادہ نے گھوڑوں کے ساتھ تصاویرشیئر کرتے ہوئے مہاتما گاندھی کا ایسا قول شیئر کر دیا کہ سوشل میڈیا پر طوفان برپا ہو گیا،گلوکارہ نے اسی پر بس نہ کی بلکہ اپنی اس حرکت کی دلیل میں حضرت علیؓ کے ارشادمبارک کا بھی حوالہ دیدیا
لاہور (این این آئی) سوشل میڈیا پر آئے روز شوبز سے وابستہ لوگ کسی نہ کسی بات پر تنقید کا نشانہ بنتے رہتے ہیں، مگر پاکستانی گلوکارہ رابی پیرزادہ کو اس وقت سخت تنقید کا سامنا کرنا پڑا جب انہوں نے فیس بک پر اپنی چند تصاویر کے ساتھ بھارت کے نامور رہنما مہاتمہ گاندھی… Continue 23reading رابی پیرزادہ نے گھوڑوں کے ساتھ تصاویرشیئر کرتے ہوئے مہاتما گاندھی کا ایسا قول شیئر کر دیا کہ سوشل میڈیا پر طوفان برپا ہو گیا،گلوکارہ نے اسی پر بس نہ کی بلکہ اپنی اس حرکت کی دلیل میں حضرت علیؓ کے ارشادمبارک کا بھی حوالہ دیدیا