امیتابھ بچن بھی رنبیر کپور کے مداح نکلے
ممبئی (این این آئی)بالی ووڈ کے شہنشاہ امیتابھ بچن نے کہا ہے کہ وہ رنبیر کپور کے پرستار بن گئے ہیں۔بھارتی میڈیا کے مطابق لیجنڈری اداکار امیتابھ بچن کے مداح پوری دنیا میں موجود ہیں تاہم امیتابھ بچن خود کو بالی ووڈ کے چاکلیٹی ہیرو رنبیر کپور کا مداح کہتے ہیں۔اانہوں نے رنبیر کپور کی… Continue 23reading امیتابھ بچن بھی رنبیر کپور کے مداح نکلے