اداکار ہ صبا قمر نے ’’بادشاہ بیگم ‘‘ڈرامے میں کا م کر نے سے انکار کر دیا
لاہور (شوبز ڈیسک)پاکستانی اداکارہ صبا قمر نے ’’بادشاہ بیگم ‘‘ ڈرامے میں کا م کر نے سے انکار کر دیا ۔ تفصیلات کے مطابق پاکستانی اداکارہ صبا قمر اور اداکار گوہر رشید کے مداح ان دونوں کو ایک ساتھ اسکرین پر دیکھنے کیلئے بے تاب تھے کیوں کہ یہ دونوں بہت جلد ’بادشاہ بیگم‘ نامی… Continue 23reading اداکار ہ صبا قمر نے ’’بادشاہ بیگم ‘‘ڈرامے میں کا م کر نے سے انکار کر دیا