فیروز خان ایوارڈ شو کے دوران بیوی سے متعلق مذاق پر انتظامیہ پر چڑھ دوڑے
کراچی(این این آئی) ڈرامہ سیریل ’’خانی‘‘کے ذریعے شہرت حاصل کرنے والے نامور پاکستانی اداکار فیروز خان نے ان کی بیوی سے متعلق مذاق کرنے پر نجی چینل کی ایوارڈ انتظامیہ کو کھری کھری سنادیں۔حال ہی میں پاکستان کے نجی چینل کی جانب سے ایوارڈ کی تقریب منعقد کی گئی جس میں میزبان نے تقریب کے… Continue 23reading فیروز خان ایوارڈ شو کے دوران بیوی سے متعلق مذاق پر انتظامیہ پر چڑھ دوڑے