سارہ لورین کی کامیڈی ڈرامہ فلم’’ فراڈ سیاں‘‘ کو سنسر سرٹیفکیٹ مل گیا
لاہور(این این آئی) پاکستانی نژاد بالی ووڈ فنکارہ سارہ لورین کی کامیڈی ڈرامہ فلم’’ فراڈ سیاں ‘‘ کو سنسر سرٹیفیکیٹ مل گیا۔فلم(آج)جمعہ کو سنیماؤں کی زینت بنے گی۔ ڈسٹری بیوشن کلب کے زیر اہتمام ریلیز ہونے والی فلم میں ورسٹائل فنکارارشد وارثی نے فراڈی شخص کامرکزی کردار ادا کیا ہے۔طنز و مزاح، دلچسپ کہانی اور… Continue 23reading سارہ لورین کی کامیڈی ڈرامہ فلم’’ فراڈ سیاں‘‘ کو سنسر سرٹیفکیٹ مل گیا