جمعہ‬‮ ، 18 جولائی‬‮ 2025 

ایوینجرز اینڈ گیم تیز ترین 2 ارب ڈالرز کمانے میں کامیاب

datetime 6  مئی‬‮  2019

ایوینجرز اینڈ گیم تیز ترین 2 ارب ڈالرز کمانے میں کامیاب

نیویارک (این این آئی)ایوینجرز اینڈ گیم نے تیز ترین 2 ارب ڈالرز (2 کھرب پاکستانی روپے سے زائد) کمانے کا ریکارڈ قائم کردیا ہے جبکہ اس نے کمائی کے معاملے میں ٹائیٹینک کو بھی پیچھے چھوڑ دیا ہے۔اس فلم نے ریلیز کے پہلے ہفتے 1 ارب 20 کروڑ ڈالرز دنیا بھر سے کما کر متعدد… Continue 23reading ایوینجرز اینڈ گیم تیز ترین 2 ارب ڈالرز کمانے میں کامیاب

ہالی ووڈ کے سب سے زیادہ کمائی کرنے والے ستارے

datetime 5  مئی‬‮  2019

ہالی ووڈ کے سب سے زیادہ کمائی کرنے والے ستارے

نیویارک (این این آئی)ہالی ووڈ کا شمار دنیا کی بڑی فلم انڈسٹریوں میں ہوتا ہے جہاں فلمیں نہ صرف اربوں کا بزنس کرتی ہیں بلکہ یہاں کام کرنے والے فنکار بھی کروڑوں میں کماتے ہیں، تاہم مشہور شخصیات کی آمدنی کا دارومدار صرف فلموں پر نہیں ہوتا بلکہ ان میں مختلف اشتہارات اور مختلف برانڈز… Continue 23reading ہالی ووڈ کے سب سے زیادہ کمائی کرنے والے ستارے

لیلیٰ اور میرے درمیان کبھی کوئی افیئر نہیں رہا : اداکار احسن خا ن

datetime 5  مئی‬‮  2019

لیلیٰ اور میرے درمیان کبھی کوئی افیئر نہیں رہا : اداکار احسن خا ن

لاہور(این این آئی)معروف اداکاراحسن خان نے اس بات کی سختی سے تردید کی ہے کہ اداکارہ لیلیٰ اور انکے درمیان کبھی کوئی افیئر رہا ہے ، میرے لیے تمام اداکارائیں قابل احترام ہیں ، میں نے جسے پسند کیا اسی سے شادی بھی کی ہے ۔ انہوںنے ایک انٹرویو کے دوران کہا کہ مجھے اداکاری… Continue 23reading لیلیٰ اور میرے درمیان کبھی کوئی افیئر نہیں رہا : اداکار احسن خا ن

کچھ کرنے کا جنون ختم ہو جائے تو آپکے اندر کا فن بھی ختم ہو جاتا ہے : فلمسٹار ثناء

datetime 5  مئی‬‮  2019

کچھ کرنے کا جنون ختم ہو جائے تو آپکے اندر کا فن بھی ختم ہو جاتا ہے : فلمسٹار ثناء

لاہور(این این آئی)فلمسٹار ثناء نے کہا ہے کہ جب کچھ کرنے کا جنون ختم ہو جائے تو آپکے اندر کا فن بھی ختم ہو جاتا ہے ، جب میں نے ٹی وی پر کام شروع کیا تو اس وقت میں فلموں کی ہیروئن تھی مگر نے خود ہی فلموں کو چھوڑ کر ٹی وی پر… Continue 23reading کچھ کرنے کا جنون ختم ہو جائے تو آپکے اندر کا فن بھی ختم ہو جاتا ہے : فلمسٹار ثناء

پٹرول مہنگا، فنکار برادری بھڑک اٹھی، حکومت پر شدید تنقید

datetime 5  مئی‬‮  2019

پٹرول مہنگا، فنکار برادری بھڑک اٹھی، حکومت پر شدید تنقید

لاہور (این این آئی) پٹرول مہنگا ہونے پر فنکار برادری بھی بھڑک اٹھی اور شدید دعمل کا اظہار کیا ہے۔ سینئر اداکار غلام محی الدین کا کہنا ہے کہ اگر پٹرول مہنگا ہو تو تمام اشیا مہنگی ہو جاتی ہیں، پٹرول کی قیمتیں بڑھانے کیلئے آئی ایم ایف حکومت پر دباؤ ڈالتا ہے۔ یہ پوری… Continue 23reading پٹرول مہنگا، فنکار برادری بھڑک اٹھی، حکومت پر شدید تنقید

اداکاری کے ساتھ کوکنگ بھی بہت اچھی کر لیتا ہوں : ایوب کھوسو

datetime 5  مئی‬‮  2019

اداکاری کے ساتھ کوکنگ بھی بہت اچھی کر لیتا ہوں : ایوب کھوسو

لاہور(این این آئی)سینئر اداکار ایوب کھوسو نے کہا ہے کہ میری تعلیم کوئٹہ میں مکمل ہوئی ،میرے سکول میں ڈرامہ اور میوزک کی کلاسز ہوتی تھیں جنہیں دیکھنے کے بعد مجھ میں اداکاری کا شوق پیدا ہوا ۔ انہوں نے کہا کہ میں نے پی ٹی وی کوئٹہ سے بننے والی ڈرامہ سیریل ’’چھائوں ‘‘میں… Continue 23reading اداکاری کے ساتھ کوکنگ بھی بہت اچھی کر لیتا ہوں : ایوب کھوسو

منیب بٹ اور ایمن خان عمرے کی سعادت حاصل کرنے سعودی عرب روانہ

datetime 5  مئی‬‮  2019

منیب بٹ اور ایمن خان عمرے کی سعادت حاصل کرنے سعودی عرب روانہ

لاہور(این این آئی)اداکار منیب بٹ اپنی اہلیہ اداکارہ ایمن خان کے ساتھ عمرے کی سعادت حاصل کرنے سعودی عرب روانہ ہو گئے ۔ذرائع کے مطابق اداکارہ ایمن خان اور منیب بٹ رمضان المبارک کا پہلا عشرہ سعودی عرب میں گزاریں گے ۔اس دوران وہ عمرے کی سعادت بھی حاصل کریں گے ۔شادی کے بعد وہ… Continue 23reading منیب بٹ اور ایمن خان عمرے کی سعادت حاصل کرنے سعودی عرب روانہ

فلمسٹار میرا 12مئی کو اپنی 41ویں سالگرہ منائیں گی

datetime 5  مئی‬‮  2019

فلمسٹار میرا 12مئی کو اپنی 41ویں سالگرہ منائیں گی

لاہور ( این این آئی)فلمسٹار میرا 12مئی کو اپنی 41ویں سالگرہ منائیں گی ۔ ذرائع کے مطابق اداکارہ میرا کا اصل نام ارتضیٰ رباب ہے اور وہ 12مئی بروز اتوار کو اپنی 41ویں سالگرہ کا کیک کاٹیں گی ۔ اس حوالے سے شوبز حلقوں کا کہنا ہے کہ اداکارہ میرا پچھلے پانچ چھ سالوں سے… Continue 23reading فلمسٹار میرا 12مئی کو اپنی 41ویں سالگرہ منائیں گی

میشا شفیع کا ہتک عزت کی درخواست سننے والے جج پر عدم اعتماد کا اظہار

datetime 4  مئی‬‮  2019

میشا شفیع کا ہتک عزت کی درخواست سننے والے جج پر عدم اعتماد کا اظہار

لاہور(این این آئی)گلوکارہ میشا شفیع نے اداکار و گلوکار علی ظفر کی جانب سے دائر ہتک عزت کے دعوے کی درخواست پر سماعت کرنے والے جج پر عدم اعتماد کا اظہار کردیا۔میشا شفیع کی جانب سے لاہور کے سیشن جج کو درخواست دی گئی ہے جس میں موقف اختیار کیا گیا ہے کہ ہتک عزت… Continue 23reading میشا شفیع کا ہتک عزت کی درخواست سننے والے جج پر عدم اعتماد کا اظہار

1 529 530 531 532 533 534 535 536 537 538 539 866