ماہرہ خان کی پنجابی گانے پرڈانس کی سوشل میڈیا پردھوم
کراچی(این این آئی) پاکستان کی مقبول ترین اداکارہ ماہرہ خان بہترین اداکارہ توہیں لیکن انہوں نے ثابت کردیا کہ وہ ڈانسنگ کوئین بھی ہیں۔سوشل میڈیا پر ماہرہ خان کی پنجابی گانے پرڈانس کرنے کی ویڈیو تیزی سے وائرل ہورہی ہے اور پنجابی گانے پر ڈانس کرکے ماہرہ نے سوشل میڈیا پر دھوم مچادی ہے۔ویڈیو میں… Continue 23reading ماہرہ خان کی پنجابی گانے پرڈانس کی سوشل میڈیا پردھوم