کشمیر میں بھارتی ظلم پر مسلم ممالک کی خاموشی افسوسناک ہے، توقیر ناصر
کراچی(این این آئی) ٹیلی ویژن کے معروف اداکار توقیر ناصر کا کہنا ہے کہ کشمیر میں بھارتی فوج کے ظلم پر مسلم ممالک کی خاموشی افسوسناک ہے۔توقیر ناصر نے مقامی انسٹیٹیوٹ میں طلباء، میڈیا اور فیکلٹی ممبران سے پروگرام ’’میٹ دی اسٹار‘‘ میں گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ کشمیر میں بھارتی فوج کے ظلم پر… Continue 23reading کشمیر میں بھارتی ظلم پر مسلم ممالک کی خاموشی افسوسناک ہے، توقیر ناصر