2000 میں مقابلہ حسن جیتنے کے دوران کا لباس اترنے کے قریب تھا، پریانکا چوپڑا کے اہم انکشافات
ممبئی (این این آئی)بالی ووڈ داکارہ 38 سالہ پریانکا چوپڑا نے اعتراف کیا ہے کہ انہوں نے کبھی سوچا نہیں تھا کہ ان کی کسی امریکی شخص سے شادی ہوجائے گی۔پریانکا چوپڑا نے دسمبر 2018 میں خود سے 11 سال کم عمر امریکی گلوکار 27 سالہ نک جونس سے بھارت میں مسیحی اور ہندو رسومات… Continue 23reading 2000 میں مقابلہ حسن جیتنے کے دوران کا لباس اترنے کے قریب تھا، پریانکا چوپڑا کے اہم انکشافات