بابرہ شریف نے ٹی وی ڈراموںمیں کام کرنے سے معذرت کر لی
لاہور( این این آئی)نامور اداکارہ بابرہ شریف نے ٹی وی ڈراموںمیںکام کرنے سے معذرت کر لی ۔بتایا گیا ہے کہ کراچی کے ٹی وی ڈرامہ پروڈیوسر نے ماضی کی ناموراداکارہ بابرہ شریف کو اپنے پراجیکٹ میں کام کرنے کی پیشکش کی تاہم بابرہ شریف نے کام کرنے سے معذرت کرلی ہے ۔ ان کا کہنا… Continue 23reading بابرہ شریف نے ٹی وی ڈراموںمیں کام کرنے سے معذرت کر لی