اداکارہ ریما کی مولانا طارق جمیل سے ملاقات
کراچی (این این آئی)اداکارہ ریما خان نے مشہور عالم دین مولانا طارق جمیل سے ملاقات کی اور بیٹے عاصم جمیل کے انتقال پر تعزیت کا اظہار کیا۔تفصیلات کے مطابق ریما خان نے انسٹا گرام پر مولانا طارق جمیل کے ساتھ اپنی ملاقات کی ایک تصویر شیئر کی ہے۔انہوں نے یہ تصویر شیئر کرتے ہوئے کیپشن… Continue 23reading اداکارہ ریما کی مولانا طارق جمیل سے ملاقات