راحت فتح علی خان کیخلاف منی لانڈرنگ سے متعلق اہم فیصلہ،ایف آئی کی رپورٹ جمع
اسلام آباد(این این آئی)پاکستانی گلوکار راحت فتح علی خان کے خلاف منی لانڈرنگ سے متعلق معاملے پر ایف آئی کے کارپوریٹ کرائم سرکل نے اپنی تحقیقاتی رپورٹ جمع کروادی ۔ایف آئی اے کے ڈپٹی ڈائریکٹر نے اپنی رپورٹ میں کہا کہ گلوکار راحت فتح علی خان کیخلاف منی لانڈرنگ کے کوئی شواہد نہیں ملے،وہ کسی… Continue 23reading راحت فتح علی خان کیخلاف منی لانڈرنگ سے متعلق اہم فیصلہ،ایف آئی کی رپورٹ جمع