منگل‬‮ ، 08 جولائی‬‮ 2025 

پاکستانی نوجوان کا ایک منٹ میں ٹیلر سوئفٹ کے 34 گانے پہچاننے کا منفرد ریکارڈ

datetime 29  جنوری‬‮  2024

پاکستانی نوجوان کا ایک منٹ میں ٹیلر سوئفٹ کے 34 گانے پہچاننے کا منفرد ریکارڈ

کراچی (این این آئی)20 سالہ پاکستانی نوجوان بلال الیاس جہانگیر نے نامور امریکی گلوکارہ ٹیلر سوئفٹ کے ایک منٹ میں 30 گانے پہنچان کر منفرد ریکارڈ بنا لیا اور گنیز بک آف ورلڈ ریکارڈز میں اپنا نام درج کروا دیا۔گنیز بک آف ورلڈ ریکارڈز کی آفیشل ویب سائٹ کے مطابق بلال الیاس جہانگیر امریکی گلوکارہ… Continue 23reading پاکستانی نوجوان کا ایک منٹ میں ٹیلر سوئفٹ کے 34 گانے پہچاننے کا منفرد ریکارڈ

”میری بوتل کہاں ہے ” گلوکار راحت فتح علی خان کا ذاتی ملازم پر بدترین تشدد

datetime 27  جنوری‬‮  2024

”میری بوتل کہاں ہے ” گلوکار راحت فتح علی خان کا ذاتی ملازم پر بدترین تشدد

لاہور ( این این آئی) عالمی شہرت یافتہ گلوکار راحت فتح علی خان کی جانب سے اپنے ذاتی ملازم پربدترین تشدد کی ویڈیو سامنے آگئی۔موسیقی کی زبان میں بات کرنے والے گلوکار کا نیا روپ سامنے آ گیا جنہوں نے اپنے ہی گھریلو ملازم پرجوتوں اورگھونسوں کی بارش کردی۔ ویڈیو میں راحت فتح علی خان… Continue 23reading ”میری بوتل کہاں ہے ” گلوکار راحت فتح علی خان کا ذاتی ملازم پر بدترین تشدد

”دل دل پاکستان”گانے پر آیوشمان کھرانہ کو جلا وطن کرنے کا مطالبہ

datetime 27  جنوری‬‮  2024

”دل دل پاکستان”گانے پر آیوشمان کھرانہ کو جلا وطن کرنے کا مطالبہ

ممبئی(این این آئی)بالی ووڈ کے معروف اداکار آیوشمان کھرانہ نے پاکستان کا مشہور زمانہ ملی نغمہ دل دل پاکستان گاکر بھارتیوں میں نفرت کی آگ مزید بھڑکا دی۔سماجی رابطے کی ویب سائٹ ایکس پر آیوشمان کھرانہ کی ایک ویڈیو وائرل ہورہی ہے جس میں انہیں لائیو کنسرٹ کے دوران پاکستان کا زبان زد عام ملی… Continue 23reading ”دل دل پاکستان”گانے پر آیوشمان کھرانہ کو جلا وطن کرنے کا مطالبہ

بے تکلفی کی تمام حدیں پار،عاصم رضا کا یمنیٰ زیدی کو بوسہ، ویڈیو وائرل

datetime 27  جنوری‬‮  2024

بے تکلفی کی تمام حدیں پار،عاصم رضا کا یمنیٰ زیدی کو بوسہ، ویڈیو وائرل

کراچی(این این آئی)پاکستانی فلم و ٹیلی ویژن کمرشل ڈائریکٹر اور پروڈیوسر عاصم رضا نے بے تکلفی کی تمام حدیں پار کرتے ہوئے معروف اداکارہ یمنیٰ زیدی کا بوسہ دیا جس کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئی۔تفصیلا ت کے مطابق25جنوری کو کراچی میں یمنی زیدی کی ڈیبیو فلم نایاب کے رنگا رنگ پریمیئر کا انعقاد… Continue 23reading بے تکلفی کی تمام حدیں پار،عاصم رضا کا یمنیٰ زیدی کو بوسہ، ویڈیو وائرل

میک اپ آرٹسٹ کے ساتھ کیک کاٹنے کی ویڈیو پرسجل علی کو تنقید کا سامنا

datetime 26  جنوری‬‮  2024

میک اپ آرٹسٹ کے ساتھ کیک کاٹنے کی ویڈیو پرسجل علی کو تنقید کا سامنا

کراچی (این این آئی)مقبول اداکارہ سجل علی کو ان کی سالگرہ کا کیک میک اپ آرٹسٹ عدنان انصاری کے ساتھ کاٹنے کی ویڈیو وائرل ہونے پر تنقید کا سامنا ہے۔سجل علی نے گزشتہ ہفتے اپنی سالگرہ منائی تھی اور ان کی سالگرہ کے موقع پر میک اپ آرٹسٹ عدنان انصاری نے کیک کا اہتمام کیا… Continue 23reading میک اپ آرٹسٹ کے ساتھ کیک کاٹنے کی ویڈیو پرسجل علی کو تنقید کا سامنا

متحدہ عرب امارات میں بھی پاکستان مخالف بالی ووڈ فلم کی ریلیز روک دی گئی

datetime 26  جنوری‬‮  2024

متحدہ عرب امارات میں بھی پاکستان مخالف بالی ووڈ فلم کی ریلیز روک دی گئی

ممبئی (این این آئی)رہیتک روشن، دیپیکا پڈوکون اور انیل کپور کی پاکستان مخالف فلم فائٹر کی ریلیز دیگر خلیجی ممالک کی طرح متحدہ عرب امارات میں بھی روک دی گئی۔کچھ روز قبل یہ خبر سامنے آئی تھی کہ تمام خلیجی ممالک کی جانب سے پاکستان مخالف بالی ووڈ فلم فائٹر کی ریلیز پر پابندی عائد… Continue 23reading متحدہ عرب امارات میں بھی پاکستان مخالف بالی ووڈ فلم کی ریلیز روک دی گئی

کسی بھی مرد کی چوتھی بیوی بننے کو تیار ہوں، ٹی وی میزبان سوہا افضل

datetime 26  جنوری‬‮  2024

کسی بھی مرد کی چوتھی بیوی بننے کو تیار ہوں، ٹی وی میزبان سوہا افضل

کراچی (این این آئی)نجی ٹی پر مارننگ شو کرنے والی ٹی وی میزبان نے کہا ہے کہ انہیں کسی بھی مرد کی چوتھی بیوی بننے میں کوئی مسئلہ نہیں، وہ مرد کی چوتھی بیوی بھی بننے کو تیار ہیں۔سوہا افضل نے کچھ دن قبل مزاحیہ پروگرام میں شرکت کی تھی، جہاں انہوں نے مختلف مسائل… Continue 23reading کسی بھی مرد کی چوتھی بیوی بننے کو تیار ہوں، ٹی وی میزبان سوہا افضل

بچی کو چھونے سے قبل والدہ سے پوچھنے پر عمران اشرف کی تعریفیں

datetime 25  جنوری‬‮  2024

بچی کو چھونے سے قبل والدہ سے پوچھنے پر عمران اشرف کی تعریفیں

کراچی (این این آئی)اداکار و میزبان عمران اشرف کی بچی کو ہاتھ لگانے سے قبل والدہ سے اجازت لینے کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئی ۔ میڈیا رپورٹ کے مطابق نجی ٹی وی پر شو کے دوران حاضرین میں ایک بچی کی باتوں کا انداز بھانے پر عمران اشرف نے اسے سٹیج پر اپنے… Continue 23reading بچی کو چھونے سے قبل والدہ سے پوچھنے پر عمران اشرف کی تعریفیں

گلوکار بلال سعید کا دورانِ کنسرٹ مداحوں پر مائیک پھینکنے کی ویڈیو وائرل

datetime 25  جنوری‬‮  2024

گلوکار بلال سعید کا دورانِ کنسرٹ مداحوں پر مائیک پھینکنے کی ویڈیو وائرل

کراچی (این این آئی)گلوکار بلال سعید نے لائیو کنسرٹ کے دوران مداحوں کو مائیک دے مارا جس کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہورہی ہے۔میڈیا رپورٹ کے مطابق سوشل میڈیا پر اداکار بلال سعید کے میوزک کنسرٹ کی ویڈیو وائرل ہورہی ہے جس میں انہیں اسٹیج پر پرفارم کرتے ہوئے دیکھا جاسکتا ہے۔ویڈیو میں سنا… Continue 23reading گلوکار بلال سعید کا دورانِ کنسرٹ مداحوں پر مائیک پھینکنے کی ویڈیو وائرل

1 120 121 122 123 124 125 126 127 128 129 130 858